Sat, 28 Aug 2021 00:19:35
بار کونسل آف انڈیا (بی سی آئی) وکلاء کی ہڑتال اور عدالتوں کے بائیکاٹ کو روکنے کے لئے اصول و ضوابط وضع کرنے کی تجویز کر رہی ہے۔ بی سی آئی کے چیئرمین سینئر ایڈوکیٹ منن کمار مشرا نے یہ اطلاع جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس ایم آر شاہ کی ڈویژن بنچ کو دی۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:17:19
گورکھپور میڈیکل کالج میں انتہائی نازک حالات میں آکسیجن کا انتظام کرنے اور بعد میں یوگی حکومت کے غصہ کا شکار ہو کر معطل ہونے والے ڈاکٹر کفیل خان کے مقدامہ ختم نہیں کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:14:32
مرکز کے تین نئے کالے زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کی قیادت کر رہے سمیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم)نے 25 ستمبر کو ’بھارت بند‘ کی کال کا اعلان کیا ہے۔ایس کے ایم نے کہا کہ اس اقدام کا مقصد گزشتہ سال نومبر میں شروع ہوئی کسان تحریک کو مزید طاقت اور توسیع دینا ہے۔دہلی کے سنگھو بارڈر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس کے ایم کے آشیش متل نے کہاکہ ہم 25 ستمبر کو’بھارت بند‘ کی کال دے رہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:13:57
جمعیۃ علماء ہند کی عرضی پر گجرات ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے ریاست کے لوجہاد قانون کی اہم دفعات (3، 4، 5 اور 6) پر روک لگا دی تھی۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:08:16
سری نگر کے پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد اور کچھ دیگر مرکزی حیثیت کی مساجد اور خانقاہوں کے محراب و منبر مسلسل تیسرے جمعے کو بھی خاموش رہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:05:56
اتر پردیش کے سبکدوش آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر نے جلد ہی اپنی خود کی سیاسی پارٹی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی کے لیے ’ادھیکار سینا‘ نام کی تجویز پیش کرتے ہوئے ٹھاکر نے اپنے حامیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ چاہیں تو متبادل نام بطور مشورہ پیش کر سکتے ہیں۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 00:02:39
سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے حکومت کے اس نوٹیفکیشن پر روک لگا دی جس میں کہا گیا تھا کہ جن اسپتالوں کے پاس عمارت استعمال کی اجازت نہیں ہے، ان پر کارروائی نہیں کی جائے گی۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 23:34:17
قومی دارالحکومت کے صفدرجنگ انکلیو سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی کونسلر رادھیکا ابرول نے جمعہ کو تجویز پیش کی کہ ہمایوں پور گاؤں کا نام بدل کر ہنومان پوررکھا جائے۔ انہوں نے یہ تجویز جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن (ایس ڈی ایم سی) کے جنوبی زون کی زونل کمیٹی کی میٹنگ میں پیش کی۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 21:22:53
آن لائن کلاسس کے لئے نیٹ ورک نہ ملنے پر درخت پر چڑھ کر پڑھائی کرنے والا اننتھو بابو نامی طالب علم نیچے گر کر بری طرح زخمی ہوگیا جس کے بعد اسے کنور میڈیکل میں کالج ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy