Sun, 29 Aug 2021 12:43:04
افغانستان سے تعلق رکھنے والی شیرین تبرق ان سینکڑوں شہریوں میں سے ہیں جو گزشتہ کئی دنوں سے کابل انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے باہر اس امید میں ڈیرے لگائے بیٹھے ہیں کہ شاید انہیں بھی بہتر زندگی گزارنے کا موقع مل جائے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:53:02
ہندوستان کی کونسل برائے تاریخی تحقیق (آئی سی ایچ آر) کی طرف سے آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر ’آزادی کا امرت مہوتسو‘ منایا جا رہا ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:46:44
ٹوکیو پیرالمپکس کے ویمن ٹیبل ٹینس مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی بھاوینا پٹیل وزیر اعظم نریندر مودی نے بات کر کے انہیں مبارکباد دی ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی بھاوینا کو ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:43:37
ہندوستانی ٹیبل ٹینس کھلاڑی بھاوینا پٹیل کو اتوارکے روز ٹوکیو پیرالمپکس میں ہوئے خواتین کے سنگلز کے فائنل میں دنیا کی نمبر ایک چین کی پیڈلر ینگ ژاؤ سے ہارنے کے بعد چاندی کے تمغے پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔ ٹوکیو پیرالمپکس 2020 میں یہ ہندوستان کا پہلا تمغہ ہے۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:39:14
راجستھان کے چھ اضلاع میں پنچایتی راج انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ سخت سکیورٹی کے درمیان آج صبح 7.30 بجے شروع ہو گئی۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:35:11
کانگریس کے سابق صدار راہل گاندھی اور پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نےبھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہریانہ کے کرنال میں سنیچر کو کسانوں پر لاٹھی چارج شرمناک ہے۔ اور بی جے پی حکومت کی یہ کارروائی اس کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:27:58
چکبالاپور تعلق کے مدینہلی قریہ میں پرشانت بال مندر ٹرسٹ کی نگرانی میں تعمیر کئے گئے شری ستیہ سائی سرلا میموریل 300 بستروں والے اسپتال کا افتتاح ریاستی وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی نے کیا۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:23:52
ضلع مہیلا کانگریس صدر انجنا شری کانت نے مطالبہ کیا ہے کہ میسور میں طالبہ کی اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں غیر ذمہ دارانہ بیان جاری کرنے والے ریاستی وزیر برائے داخلہ ارگاگنا نیندرا فوراً استعفیٰ دیں۔
View more
Sun, 29 Aug 2021 11:14:46
ملک بھر میں موضوع بحث میسورو اجتماعی عصمت دری کے معاملہ میں یہاں کی پو لیس نے کامیابی حاصل کر تے ہو ئے5ملز وں کو گرفتار کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy