Sat, 21 Sep 2024 18:56:34
عام آدمی پارٹی کے رہنما آتشی نے آج دہلی کے وزیر اعلیٰ عہدہ کا حلف لیا۔ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ نے 21 ستمبر کو گورنر ہاؤس میں ایک سادہ تقریب میں آتشی کو وزیر اعلیٰ کا حلف دلایا، جس کے نتیجے میں وہ دہلی کی تیسری خاتون وزیر اعلیٰ بن گئیں۔ اس کے ساتھ ہی آتشی نے دہلی کی سب سے کم عمر خاتون وزیر اعلیٰ کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 16:37:11
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی کی قیادت میں بورڈ کا ایک مؤقر وفد مہاراشٹر کانگریس کے صدر مسٹر نانا پٹولے سے ملاقات کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مجوزہ وقف ترمیمی بل کی واپسی کے لئے حکومت پر دباؤ بنایا جائے۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 15:28:18
ملک بھر میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کی شدید مخالفت جاری ہے اور مختلف علاقوں میں سرکاری عہدیداران کے توسط سے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کے نام میمورنڈم پیش کیے جا رہے ہیں۔ اسی تناظر میں کرناٹک کے چکمنگلور میں بھی اے پی سی آر (ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سیول رائٹس) کی قیادت میں مسلم ذمہ داران نے ڈپٹی کمشنر کے ذریعے جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی کے نام ایک میمورنڈم پیش کیا، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ مجو
View more
Sat, 21 Sep 2024 13:46:26
غزہ کے مغربی کنارے میں اسرائیلی بربریت کا ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کو شہید کرنے کے بعد ان کی لاشیں چھت سے پھینک دیں۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 13:43:18
کرناٹک کے وزیر امکنہ‘ وقف اور اقلیتی بہبود ضمیر احمد خان نے آج کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کی حمایت کئے جانے کے بعد ریاست میں فلسطینی پرچم تھامنے یا لہرانے میں کوئی غلط بات نہیں۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 13:26:12
سپریم کورٹ نے جمعہ کو کرناٹک ہائی کورٹ کے ایک جج کی دو مختلف سماعتوں کے دوران کئے گئے متنازع تبصروں کا نوٹس لیا جن کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئے تھے۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 13:20:27
دکشن کنڑا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر تھیمیّا کے مطابق چند دن پہلے موڈبیدری میں واقع نیلّی کارو پرائمری ہیلتھ سینٹر کے حدود میں ہیضے (کالرا) کے ایک معاملے کی تصدیق ہوگئی تھی ۔ مذکورہ مریض فی الحال صحت یاب ہوگیا ہے ۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 13:17:17
موروثی جائداد سے متعلقہ تنازعے میں اپنے بھائی کو قتل کرنے والے شخص کو فورتھ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Sat, 21 Sep 2024 13:14:57
پچھلے دس تا پندرہ سال سے بھٹکل تحصیلدار اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں خدمات انجام دینے والے افسران اور عملے کے تبادلے کا مطالبہ کرتے ہوئے آر ٹی آئی جہد کاروں اور سماجی خدمت گاروں کے فورم سے تعلق رکھنے والے کارکنان نے پرانے تحصیلدار دفتر کے سامنے دن رات دھرنا شروع کیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy