Mon, 30 Dec 2024 01:40:32
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور میں ایک سرکاری بس بائک سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں بائک پر سوار دو لوگوں کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ سنیچر دیر رات کو بِس گوڈا کراس ، نیشنل ہائی وے ۶۳ پر پیش آیا جب بس ہبلی سے یلاپور کی طرف جارہی تھی۔
View more
Sun, 29 Dec 2024 19:04:53
کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی کی طرف سے رکن پارلیمان و صدر پارلیمنٹری اسٹانڈٰنگ کمیٹی ڈاکٹر فگّن سنگھ کلاستے کو ایک میمورنڈم سونپا گیا جس میں ضلع کے اندر بڑی تعداد میں موجود نقلی ذات سرٹیفکیٹ رکھنے والوں پر قابو پانے کی درخواست کی گئی ہے ۔
View more
Sun, 29 Dec 2024 19:03:19
تعلقہ انتظامیہ کی طرف سے آج علی الصبح کی گئی کارروائی میں مرڈیشور ساحل کے کنارے پر لگی ہوئی غیر قانونی چھوٹی دکانیں ہٹا دی گئیں ۔
View more
Sun, 29 Dec 2024 09:04:07
ڈرائیور کی تیز رفتاری اور لاپرواہی سے رکشہ پلٹنے کے نتیجے میں 3 سالہ بچے کے سر پر شدید چوٹ آئی جس سے وہ جاں بحق ہو گیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ہفتہ کے روز تعلقہ ہوناور کے اُپّنی علاقے میں جھولتے پل کے قریب قومی شاہراہ نمبر 69 پر پیش آیا۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 19:31:19
جرائم کی روک تھام سے متعلق جو مہینہ بھر کی مہم چلائی جا رہی ہے اس کی کڑی کے طور پر بھٹکل دیہی پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سرکاری پی یو کالج ہدین میں بیداری پروگرام منعقد کیا گیا ۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 19:20:32
یلاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں ڈیزل چوری کا جو معاملہ پیش آیا تھا اس میں کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے دو بین الریاستی چوروں کو گرفتار کیا ہے ۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 13:36:15
ہر سال دسمبر کے مہینے اور خاص کرکے آخری ہفتے میں ہوناور تعلقہ میں سیر و تفریح کے لئے آنے والے سیاحوں کا بھیڑ میں اضافہ ہو جاتا ہے ، مگر امسال دسمبر کے آخری ہفتے میں سلسلہ وار چھٹیاں رہنے کی وجہ سے سیاحوں کا ہجوم بہت زیادہ ہوگیا ہے، جس سے شہر میں ٹریفک جام کے مسائل کھڑے ہو رہے ہیں اور عوام کو پریشانیوں سے گزرنا پڑ رہا ہے ۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 13:26:38
شہر کے بائی پاس روڈ پر پیش آئے ایک المناک حادثے میں تین افراد اس وقت ہلاک ہوگئے جب ان کی کار پارلڈکا جنکشن کے کے قریب بے قابو ہو کر کھائی میں گر گئی ۔
View more
Sat, 28 Dec 2024 13:19:42
تعلقہ کے بالیگٰدے کراس پر سیاحوں سے بھری ہوئی ایک بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں چھ مسافر شدید زخمی ہوگئے ، جبکہ کئی افراد کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy