ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    منگلورو میں سائبر کرائم پولس کی آڑ میں ایک شخص کو لگایا گیا 35 لاکھ روپے  کا چونا

    منگلورو میں سائبر کرائم پولس کی آڑ میں ایک شخص کو لگایا گیا 35 لاکھ روپے کا چونا

    Sun, 29 Sep 2024 14:32:56 
    سائبر کرائم کے سلسلے میں رات دن بیداری لانے کی کوشش کے باوجود روزانہ کوئی نہ کوئی اس جال میں پھنستا رہتا ہے ۔ سائبر فراڈ کی تازہ واردات منگلورو شہر میں پیش آئی ہے  جس میں ایک شخص نے 35 لاکھ روپے گنوائے ہیں ۔
    بینگلورو : مرکزی وزیر کمارا سوامی کو ایس آئی ٹی چیف چندر شیکھر کا منھ توڑ جواب - ایک ملزم چاہے جس منصب پر بھی  رہے ، وہ ملزم ہی ہوتا ہے

    بینگلورو : مرکزی وزیر کمارا سوامی کو ایس آئی ٹی چیف چندر شیکھر کا منھ توڑ جواب - ایک ملزم چاہے جس منصب پر بھی رہے ، وہ ملزم ہی ہوتا ہے

    Sun, 29 Sep 2024 14:10:50 
    مرکزی وزیر کمارا سوامی نے اخبار نویسوں سے بات چیت کرتے ہوئے  لوک آیوکتہ ایس آئی ٹی کے اے ڈی جی پی چندرا شیکھر کے خلاف جس طرح کے سنگین الزامات لگائے تھے اس پس منظر میں اے ڈی جی پی نے منھ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ضمانت پر جیل سے باہر رہنے والے کسی ملزم سے ڈرنے کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ ایک ملزم چاہے جس منصب پر بھی رہے ، وہ ملزم ہی ہوتا ہے ۔
    آسام: گھروں کی مسماری کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

    آسام: گھروں کی مسماری کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

    Sun, 29 Sep 2024 12:38:21 
    آسام کے 48 افراد نے بدھ کے روز سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کی، جس میں کامروپ میٹروپولیٹن ضلع کے کچوتالی گاؤں میں ان کے مکانات کی مجوزہ مسماری کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کا گھروں کو مسمار کرنے کا منصوبہ سپریم کورٹ کے 17 ستمبر کے حکم کی خلاف ورزی ہے، جس میں ملک بھر میں یکم اکتوبر تک مکانات کی مسماری پر پابندی عائد کی گئ
     ہریانہ میں عوام لاٹھیوں کے ساتھ بی جے پی کے پیچھے دوڑ رہے ہیں: راکیش ٹکیت

    ہریانہ میں عوام لاٹھیوں کے ساتھ بی جے پی کے پیچھے دوڑ رہے ہیں: راکیش ٹکیت

    Sun, 29 Sep 2024 12:16:11 
    بھارتیہ کسان یونین نے میرٹھ میں محی الدین پور شوگر مل کمیٹی کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے پرتاپور تھانے کا گھیراؤ کیا ہے۔ اس مظاہرے کو ایک بڑی تحریک میں تبدیل کرنے کے لیے بی کے یو کے ترجمان راکیش ٹکیت بھی وہاں موجود تھے۔
    پرینکا گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے سے روکا گیا؛ کانگریس کا الزام

    پرینکا گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے سے روکا گیا؛ کانگریس کا الزام

    Sun, 29 Sep 2024 12:12:58 
    کانگریس نے ہفتے کے روز جموں و کشمیر انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے کٹھوعہ ضلع کے بلاور حلقے میں پرینکا گاندھی کے ہیلی کاپٹر کو اترنے میں مدد فراہم نہیں کی، جس سے ان کی انتخابی مہم میں خلل آیا۔ دراصل، پرینکا گاندھی کو جموں خطے کے بلاور اور بشنہ حلقوں میں ریلیوں سے خطاب کرنا تھا، لیکن ان کا ہیلی کاپٹر وہاں اتر نہیں سکا۔ اس وجہ سے وہ پارٹی کے امیدوار اور سابق وزیر ڈاکٹر منوہر لال کے لیے اپنا
    غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: 48 گھنٹوں میں 52 فلسطینی شہید

    غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام: 48 گھنٹوں میں 52 فلسطینی شہید

    Sun, 29 Sep 2024 11:58:56 
    صہیونی فوج کی جانب سے 7 اکتوبر 2023ء سے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق، گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 4 نئے قتل عام کے واقعات پیش کیے ہیں، جس میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
    حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید

    حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید

    Sun, 29 Sep 2024 11:54:21 
    لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے اپنے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔ اس اعلان کے بعد تحریک کے حامیوں میں گہرے دکھ اور صدمے کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اس واقعے پر توجہ دی جا رہی ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے نصر اللہ کی زندگی اور خدمات کا ذکر کرتے ہوئے انہیں ایک عظیم رہنما قرار دیا گیا ہے۔ اس واقعے نے لبنان اور خطے کی سیاسی صورت حال پر اہم اثرات مرتب کرنے کی
    تمل نادو کے وزیر اعلیٰ اسٹالن کے بیٹے اُدے ندھی نائب وزیر اعلیٰ مقرر، حلف برداری 29 ستمبر کو

    تمل نادو کے وزیر اعلیٰ اسٹالن کے بیٹے اُدے ندھی نائب وزیر اعلیٰ مقرر، حلف برداری 29 ستمبر کو

    Sun, 29 Sep 2024 11:25:58 
    تمل نادو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن کے بیٹے اُدے ندھی اسٹالن کو ریاست کا نائب وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کا مطلب ہے کہ والد وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے اور بیٹا نائب وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں گے۔ اس اہم اعلان کے ساتھ ہی ریاست کی ڈی ایم کے حکومت نے کابینہ میں دیگر اہم تبدیلیوں کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ اس کے تحت سینتھل بالاجی کی ریاستی کابینہ میں دوبارہ شمولیت ہوئی ہے، جس سے سی
    لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 23 افراد شہید، 65 زخمی

    لبنان میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 23 افراد شہید، 65 زخمی

    Sun, 29 Sep 2024 11:17:22 
    جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر ہفتے کے روز اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 23 افراد شہید اور 65 دیگر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع لبنانی فوجی ذرائع نے فراہم کی ہے، جن کے مطابق حملے کی شدت سے متاثرہ علاقوں میں ہلچل مچ گئی ہے۔ یہ حملے حالیہ کشیدگی کے دوران صورت حال کو مزید بگاڑنے کا باعث بن رہے ہیں۔