Tue, 01 Oct 2024 19:26:38
تھائی لینڈ میں ایک المناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب 44 اسکولی بچوں اور اساتذہ کو لے جانے والی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ نے تیزی سے شدت اختیار کر لی، جس کے نتیجے میں تقریباً 25 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ خدشہ ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، کیونکہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔
View more
Tue, 01 Oct 2024 19:15:39
سپریم کورٹ نے بلڈوزر ایکشن کیس کی سماعت کے دوران عوامی مفاد کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جو بھی مذہبی ڈھانچہ عوام کی زندگی میں رکاوٹ بن رہا ہو، اسے ہٹانا ضروری ہے۔ جسٹس گوائی نے واضح کیا کہ ’ہم ایک سیکولر ملک میں رہتے ہیں، اس لیے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتی ہوں۔‘
View more
Tue, 01 Oct 2024 19:08:31
مشہور ای-کامرس کمپنی فلپ کارٹ سے کیش آن ڈلیوری پر ڈیڑھ لاکھ روپے کے دو موبائل فون منگوانے کے بعد لکھنؤ میں ڈلیوری بوائے کے قتل کا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ اتر پردیش پولیس نے پیر کے روز اس قتل کا انکشاف کیا، جو گزشتہ ہفتے پیش آیا تھا۔
View more
Tue, 01 Oct 2024 19:04:28
سائبر فراڈ سے متعلق ایک اہم انکشاف ہوا ہے کہ تقریباً 30 ہزار ہندوستانی جو سیاحتی ویزا پر بیرون ملک گئے تھے، اب تک وطن واپس نہیں لوٹے۔ یہ اندیشہ ہے کہ انہیں زبردستی ’سائبر غلامی‘ کی طرف دھکیل دیا گیا ہے، جہاں ان پر دباؤ ڈال کر مختلف سائبر جرائم کروائے جا رہے ہیں۔
View more
Tue, 01 Oct 2024 18:52:10
ایک بے قابو ٹِپّر لاری کی ٹکر کے نتیجے میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت تعلقہ کے ناگور کے رہائشی دھنش کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ منگل دوپہر کو اُس وقت پیش آیا
View more
Tue, 01 Oct 2024 18:16:38
بھٹکل بندر روڈ پر ڈونگر پلی کے قریب واقع جنگلاتی علاقے سے ایک نامعلوم شخص کی سڑی گلی حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے، جسے دیکھ کر بظاہر یہ خودکشی کا معاملہ لگ رہا ہے۔
View more
Tue, 01 Oct 2024 12:08:39
کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ 'موڈا' معاملے میں ای ڈی نے ان کے خلاف منی لانڈرنگ کا کیس درج کر لیا ہے۔ کانگریس نے اس واقعے پر مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، اور اس کا کہنا ہے کہ ای ڈی کا استعمال کرکے کانگریس کی کرناٹک حکومت کو کمزور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ کانگریس نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس حکمت عملی میں حکومت کو کامیابی نہیں ملے گی اور وہ اپنی طاقت ک
View more
Tue, 01 Oct 2024 11:44:50
تعلقہ کے شیرور میں جہاں جولائی کے مہینے میں چٹان کھسکنے کے المناک حادثے میں گم شدہ افراد کی تلاش جاری ہے وہاں گنگاولی میں ندی میں ڈریجنگ کے دوران کچھ انسانی ہڈیاں بازیافت ہوئی ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy