Wed, 06 Jul 2022 12:57:45
میجارو گرام پنچایت حدود میں واقع مینگلورو انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی اینڈ انجینئرنگ (مائٹ) کی کمپاونڈ وال بھاری برسات کی وجہ سے گر گئی جس کے نتیجہ میں حالانکہ کسی کا جانی نقصان نہیں ہوا مگر وہاں پارک کی گئی طلبہ اور والدین کی 4 کاروں کو نقصان پہنچا ۔
View more
Wed, 06 Jul 2022 12:54:33
جنوبی کینرا میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے اور اس سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہونے کے علاوہ سرکاری و نجی املاک کو بھاری ہونے والے نقصان پہنچا ہے ۔
View more
Wed, 06 Jul 2022 11:29:34
عوام کو اس وقت مہنگائی کا بڑا جھٹکا لگا جب ایل پی جی سلنڈر کے داموں میں اضافہ ہو گیا۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں بدھ کے روز 50 روپے فی سلنڈر اضافہ ہوا ہے۔ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد دہلی میں ایل پی جی سلنڈر 1053 روپے فی سلنڈر کے حساب سے دستیاب ہوگا۔
View more
Wed, 06 Jul 2022 11:26:32
مغربی بنگال بی جے پی کے صدر سوکانت مجمدار نے منگل کے روز کہا کہ شہریت (ترمیمی) قانون یعنی سی اے اے کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات سے قبل نافذ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کا اپنے وعدوں کو نبھانے کا ٹریک ریکارڈ رہا ہے۔
View more
Wed, 06 Jul 2022 11:24:33
ممبئی سمیت مہاراشٹر کے کئی اضلاع میں بھاری بارشوں کے درمیان ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے اگلے چار دنوں میں مزید بھاری بارشوں کا انتباہ جاری کیا ہے۔
View more
Wed, 06 Jul 2022 11:17:43
مدھیہ پردیش کے ودیشا ضلع میں ایک سرکاری دفتر میں 42 سالہ آر ٹی آئی کارکن رنجیت سونی کا گولی مار کر قتل کیے جانے کے ایک ماہ بعد ایک فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے اس قتل سے متعلق جو رپورٹ جاری کی ہے اس سے کئی انکشافات ہوئے ہیں۔
View more
Wed, 06 Jul 2022 11:09:33
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کے خلاف فرضی خبر چلانے کے ملزم ’زی نیوز‘ کےاینکر روہت رنجن کو گرفتار کرنے پہنچی چھتیس گڑھ پولیس کو یوپی پولیس نے روک دیا۔ چھتیس گڑھ پولیس کا الزام ہے کہ ’’گرفتاری عمل میں لائی جا رہی تھی... (جب) مقامی پولیس ملزم کو اپنے ساتھ لے گئی اور گرفتاری کے عمل میں رخنہ ڈال دیا، حالانکہ چھتیس گڑھ پولیس نے انھیں وارنٹ کی کاپی دکھائی تھی۔‘‘
View more
Tue, 05 Jul 2022 23:11:38
کیرالہ حکومت میں وزیر ساجی چیرین نے آئین کے خلاف بیان دے کر ایک ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔ وہ مشکل میں پھنستے نظر آ رہے ہیں کیونکہ کئی سیاسی پارٹیوں نے ان سے بیان کے لیے معافی کا مطالبہ کرنا شروع کر دیا ہے۔
View more
Tue, 05 Jul 2022 23:05:41
اپنی تاریخ کے سب سے خراب معاشی بحران سے نبرد آزما سری لنکا میں اس سال کے شروع سے اب تک پٹرول و ڈیزل کے لیے طویل قطاروں میں انتظار کرتے ہوئے مجموعی طور پر 13 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy