Mon, 25 Jul 2022 11:24:08
سپریم کورٹ نے باپ کی طرف سے بیٹی کو کفالت دینے کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں کسی پر بوجھ نہیں ہوتیں۔ جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور اے ایس بوپنا کی بنچ نے جمعہ کو یہ ریمارکس اس وقت دیا، جب والد کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کہا کہ عورت ایک بوجھ ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 11:19:23
شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش رہنےوالے دہلی کے معروف سماجی کارکن خالد سیفی جنہیں دہلی پولیس نے فسادات کا ملزم بنادیاہے اور جو گزشتہ کم وبیش ڈھائی برسوں سے جیل میں ہیں، کی اہلیہ نرگس سیفی نے سنیچر کو ایک ویڈیو جاری کرکے اطلاع دی کہ ان کے شوہر کی جیل میں طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 11:16:00
عام آدمی پارٹی نے اتوارکو مرکزی حکومت اور وزیراعظم مودی پر دہلی پولیس کی طاقت کا استعمال کرتے ہوئے دہلی سرکار کے ایک پروگرام کو ’’ہائی جیک‘‘ کرلینےکا الزام لگایا۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 00:28:28
کانگریس پارٹی نے بی جے پی کے ترجمان پریم شکلا کی طرف سے پارٹی صدر سونیا گاندھی کے تئیں قابل اعتراض زبان استعمال کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی صدر جے پی نڈا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 00:26:28
اشیائے خورد و نوش پر جی ایس ٹی عائد کرنے کے بعد مودی حکومت حزب اختلاف کے نشانہ پر ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی ایسی حکومت ہے جس نے آٹا، دال، دہی اور دیگر گھریلوں اشیاء پر بھی ٹیکس عائد کر دیا ہے۔ وہیں، کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر پی چدمبرم نے سائنسی آلات پر جی ایس ٹی میں اضافہ کے حوالہ سے حکومت پر نکتہ چینی کی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 00:24:20
تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے اتوار کو وزیر اعظم نریندر مودی سے اپیل کی کہ وہ یوکرین سے واپس آنے والے میڈیکل طلباء کے مستقبل کو محفوظ بنانے کے لیے ضروری اقدامات کریں۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 00:22:23
صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے کہا ہے کہ ہمیں صرف سیاسی جمہوریت سے ہی مطمئن نہیں ہونا چاہئے بلکہ سماجی جمہوریت کی تعمیر کے لئے کام کرنا چاہئے، کیونکہ یہ آزادی، مساوات اور بھائی چارے کے اصول شامل ہوتے ہیں۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 00:17:52
پچھلے کئی برسوں سے ضلع شمالی کینرا کے لئے ایک جدید ترین وسائل اور سہولتوں والے ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے ۔ اور جب بھی کوئی بڑا حادثہ ہوتا ہے اور کسی میڈیکل ایمرجنسی کی صورت پیدا ہوتی ہے تو یہ مطالبہ میڈیا اور بالخصوص سوشیل میڈیا میں تیز ہوجاتا ہے ۔ ٹویٹر پر ٹرینڈ چلایا جاتا ہے ۔ پھر چند دن بعد کسی دوسرے بڑے حادثے تک یہ موضوع سرد خانے میں چلا جاتا ہے۔
View more
Sun, 24 Jul 2022 13:21:16
ضلع شمالی کینرا میں ملٹی اسپیشالٹی ہاسپٹل کی تعمیر کرنے کی ضرورت پر ہر طرف بحث و مباحثہ چل رہا ہے ۔ اس دوران بھٹکل ہوناور حلقہ کے رکن اسمبلی منکال وئیدیا نے اعلان کیا ہے کہ اگر ریاستی حکومت اس منصوبے پر توجہ نہیں دیتی تو پھر وہ خود اپنے ذاتی خرچ سے ایسا ہاسپٹل تعمیر کرنے کے لئے تیار ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy