Tue, 26 Jul 2022 11:08:13
مہاراشٹر میں برسراقتدار شیوسینا میں جب بغاوت ہوئی تو بی جے پی نے اس کو ہوا دیتے ہوئے باغی شیوسینا اراکین اسمبلی کے ساتھ مل کر اُدھو ٹھاکرے حکومت کو بے دخل کرتے ہوئے نئی حکومت تشکیل دے دی، اور اب جھارکھنڈ میں بی جے پی کو اپنی پارٹی میں اتحاد قائم رکھنا مشکل ہو رہا ہے۔ جھارکھنڈ میں برسراقتدار جے ایم ایم (جھارکھنڈ مکتی مورچہ) کی طرف سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ 16 بی جے پی اراکین اسمبلی پارٹی میں گھٹن م
View more
Tue, 26 Jul 2022 11:05:48
پیر کے روز دروپدی مرمو نے ملک کے 15ویں صدر کا حلف لے لیا۔ اس حلف برداری تقریب میں کانگریس لیڈر ملکارجن کھرگے کو بیٹھنے کے لیے مناسب سیٹ نہیں ملی، جس پر کانگریس نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 26 Jul 2022 11:02:20
کا نگریس ترجمان اور گجرات سے تعلق رکھنے والے لیڈر شکتی سنگھ گوہل نے بی جے پی پر ’ڈرٹی پالیٹکس‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے دہلی میں ایک پریس کانفرنس کیا۔
View more
Tue, 26 Jul 2022 10:57:31
میگھالیہ میں اپوزیشن کانگریس پارٹی نے بھارتیہ جنتا پارٹی لیڈر برنارڈ مارک کے فارم ہاؤس کی "غیر قانونی سرگرمیوں" کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 26 Jul 2022 10:51:36
حکام کا کہنا ہے کہ ایک کشتی جس پر ہیٹی کے درجنوں مہاجرین سوار تھے، اتوار کے روز بہاماس کے ساحل سے کچھ دور کے فاصلے پر غرقاب ہوگئی، جس میں کم از کم سترہ افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 23:31:23
بھٹکل تعلقہ کے ہیبلے پنچایت حدود کے جامعہ آباد روڈ، حنیف آباد اور دیگر اطراف کے علاقوں کے عوام کو اب جاکر راحت کی سانس لینے کا موقع ملے گا کیونکہ منگل 26 جولائی سے ہیبلے پنچایت کی طرف سے گھر گھر جاکر کچروں کو جمع کرنے کا انتظام کیا گیا ہے اور گھر کے باہر یا راستہ کنارے کچروں کو پھینکنے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
View more
Mon, 25 Jul 2022 21:11:37
اتر پردیش کے بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر سڑک کنارے کھڑی ڈبل ڈیکر بس کو پیر کی صبح دوسری تیز رفتار بس نے ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں کم از کم آٹھ مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ تقریباً 20 مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں لکھنؤ کے ٹراما سینٹر میں داخل کرایا گیا ہے۔ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔
View more