Thu, 28 Jan 2021 17:31:29
امریکہ کے سیکیورٹی حکام نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ صدارتی انتخابات کے نتائج پر لوگوں میں بدستور غصہ موجود ہے جس کی وجہ سے آئندہ چند ہفتوں یا مہینوں میں ملک بھر میں ہنگامے ہو سکتے ہیں۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:43:37
ایران میں ایک عدالت نے ایرانی نژاد امریکی شہری کو جاسوسی کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر 10 سال جیل کی سزا سنا دی ہے جبکہ اس کے خاندان نے الزام عاید کیا ہے کہ اس کے خلاف تو کبھی عدالت میں مقدمہ چلایا ہی نہیں گیا ہے اور نہ اس کو اپنی صفائی کا حق دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:41:25
امریکا کی پابندیوں کے باوجود 2020ء کی چوتھی سہ ماہی میں ایران کے خام تیل کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔تین فرموں کے جائزوں کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رخصتی کے بعد ایرانی تیل کے خریداروں کے رویّے میں تبدیلی رونما ہورہی ہے۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:37:27
سوڈان نے ایک بار پھر پڑوسی ملک ایتھوپیا کی طرف سے خرطوم پر فوجی مداخلت کا الزام مسترد کردیا ہے۔ سوڈان کی مسلحافواج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری افواج اپنے علاقے میں ہے۔ ایتھوپیا میں داخل ہونے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:35:37
اسرائیل کے آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عفیف کوشاوی نے ایران ، حزب اللہ اور حماس کے خلاف آیندہ کسی جنگ میں سخت ردعمل کی دھمکی دی ہے۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:33:03
سعودی عرب میں اب اقامہ تین مہینوں کے لیے جاری اور اس کی تجدید کرانا ممکن ہو سکے گا، تاہم اس سہولت سے صرف ورک پرمٹ اقامہ ہولڈرز ہی استفادہ کر سکیں گے۔ گھریلو عملہ اور وہ تمام ملازمین جو اس کے دائرے میں آتے ہیں ان پر یہ فیصلہ لاگو نہیں ہوگا۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:25:02
انڈونیشیا میں ایک سرکاری ذمے دار نے آج بدھ کے روز تصدیق کی ہے کہ ایرانی تیل بردار بحری جہاز کا عملہ تیل اسمگل کر رہا ہے اور جہاز کی شناخت کو چھپا رہا ہے۔ اس سے قبل انڈونیشیا کی ساحلی پولیس نے اتوار کے روز دو تیل بردار جہازوں کو ضبط کرنے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ ان میں ایک جہاز پر ایران اور دوسرے پر پاناما کا پرچم تھا۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 19:23:09
اقوام متحدہ میں قائم امریکی سفیر رچرڈ ملز نے منگل کو کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن فلسطینیوں کی مدد بحال کرنے اور ٹرمپ انتظامیہ کے دورمیں بند کیے گئے فلسطینی سفارتی مشن جلد کھولنا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 27 Jan 2021 18:59:24
اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایوو کوچاوی نے کہا ہے کہ اسرائیل نے دشمن ممالک کے خلاف اپنی دفاعی صلاحیت بڑھا دی ہے۔ انہوں نے امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کو ایران کے ساتھ جوہری معاہدے پر واپسی کے خلاف متنبہ کیا اور کہا کہ اگر امریکا ایران کے جوہری معاہدے میں واپس آتا ہے تو یہ بہت برا فیصلہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy