Sat, 31 Jul 2021 17:40:52
یڈی یورپا کے سبکدوش ہونے کے بعد بدھ 28 جولائی کو بسواراج بومئی نے ریاست کرناٹک کے 30 ویں وزیراعلی کی حیثیت سے حلف اٹھایا - راج بھون کے گلاس ہاؤز میں منعقدہ مختصر تقریب میں ریاستی گورنر تاور چند گہلوٹ نے بومئی کوعہدہ کی راز داری کا حلف دلایا ۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 17:57:53
دنیا بھر میں جہاں کرونا ویکسین کی مہمات زوروں پر ہیں، وہیں فیس بک، انسٹاگرام، اور ٹویٹر جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز نے کہا ہے کہ وہ ویکسین سے متعلق غلط معلومات کے خلاف مہم شروع کر رہے ہیں، کیونکہ ایسی غلط معلومات ویکسین پر عوامی اعتماد ختم کرتی ہیں۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 17:54:55
ایران کی نیم فوجی تنظیم پاسدارانِ انقلاب نے زیرِ زمین میزائل ذخیرہ کرنے کے ایک نئے مقام کا افتتاح کیا ہے۔ پیر کے روز ایران کے سرکاری ٹیلی وژن نے اس خبر کو نشر کیا۔
View more
Tue, 16 Mar 2021 17:13:38
حالیہ عرصے میں افغانستان میں تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بعد پاکستان کا رُخ کرنے والے افغان شہریوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ حکام کے مطابق ہر روز اوسطًا نو ہزار افغان باشندے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں اس سے پہلے یہ تعداد سات ہزار تھی۔
View more
Thu, 11 Mar 2021 19:18:54
اصلاح معاشرہ کمیٹی آل انڈیامسلم پرسنل لابورڈ کی جانب سے مولانا مفتی محمود بارڈولی صاحب (کنوینر اصلاح معاشرہ کمیٹی گجرات) اور مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی کی نگرانی میں مورخہ 10/مارچ 2021ء بروز بدھ صبح دس بجے زوم پر صوبہ گجرا ت کے علمائے کرام،ائمہ مساجد اور سرکردہ افراد کی ایک آن لائن مشورتی نشست منعقد ہوئی۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:36:23
عرب خلیجی ملک متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ اسرائیل کے سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد ان ریاستوں میں اب یہودی کمیونٹی زندگی کے مختلف شعبوں میں نظر آنا شروع ہو گئی ہے، جب کہ اس سے پہلے وہ خود کو ظاہر کرنے میں اجتناب کرتی تھی۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:32:30
عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک مطالعے کے مطابق دنیا بھر میں ہر تین میں سے ایک خاتون اپنے پارٹنر یا قریبی رشتے داروں کے ہاتھوں جسمانی اور جنسی تشدد کا سامنا کرتی ہے۔ خواتین کی یہ تعداد 73 کروڑ کے لگ بھگ بنتی ہے۔
View more
Wed, 10 Mar 2021 18:26:32
برطانوی شاہی محل نے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے حالیہ انٹرویو پر خاموشی توڑ دی ہے اور ایک بیان میں کہا ہے کہ شاہی خاندان کو اس انٹرویو پر 'تشویش' ہے اور ان مسائل پر نجی طور پر بات چیت کی جائے گی۔
View more
Sat, 06 Mar 2021 19:16:21
افغانستان کے شمال مشرقی صوبے بدخشاں میں برفانی تودوں کے گرنے اور برفشار یا Avalanche سے کم ازکم 14 افراد ہلاک اور بہت سے زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ حادثہ جمعرات کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy