Thu, 13 Apr 2017 18:50:56SO Admin
اس قرارداد میں گزشتہ ہفتے شام میں کیمیائی حملے کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ بشار الاسد کی حکومت سے یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ اس معاملے میں تفتیش کاروں سے تعاون کرے۔سلامتی کونسل کے تین مستقل رکن ممالک امریکہ، فرانس اور برطانیہ نے یہ قرار داد پیش کی تھی، لیکن روس کی طرف سے اسے ویٹو کر دیا گیا۔ روس کے اس اقدام پر قرارداد پیش کرنے والے تین ممالک نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ ہفتے شام فوج نے باغیوں کے
View more
Wed, 12 Apr 2017 20:05:24SO Admin
گرمی کے موسم میں آپ اپنی جلد کو بچانے کے لیے کریم کا استعمال کرتے ہیں ۔تو آپ کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے، ملک بھر میں کروڑوں لوگ اپنی جلد کی حفاظت کے لیے سنکرین کریم کا استعمال کرتے ہیں، لیکن آپ کو بتا دیں کہ بازار میں جعلی سنکرین کریم کی بھرمار ہے۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 20:00:42SO Admin
پنی کراری شکست کے لیے خود کو نہیں بلکہ ای وی ایم کو قصور وار ٹھہرانے والی کانگریس کو بدھ کو اس وقت سخت جھٹکا لگا، جب کانگریس پارٹی کے اپنے سینئر لیڈر ویرپا موئلی نے ہی ای وی ایم کی حمایت کردی ۔سابق مرکزی وزیر موئلی نے ای وی ایم کی مخالفت کرنے کے اپنے پارٹی کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔اتنا ہی نہیں، انہوں نے اسے شکست خوردہ ذہنیت بھی کہا ہے۔کانگریس نے ایک دن پہلے ہی 16سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر الیکشن ک
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:57:01SO Admin
دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں ایک بار پھر عام آدمی پارٹی اپنے منشور میں خصوصی سہولیات دینے کا دعوی کرنے جا رہی ہے۔پارٹی ذرائع کی مانیں ، تو آپ کے انتخابی منشور میں طے وقت پر صفائی اہلکاروں کی تنخواہ ملنے کی گارنٹی ہو گی ، وہیں، ان کے بچوں کو بھی خصوصی سہولیات مہیاکرائی جائیں گی۔یہی نہیں، کام کی جگہ پر بھی انہیں بہتر ماحول مہیا کرایا جائے گا۔پارٹی نے اپنے منشور میں صفائی اہلکاروں کے لیے خصوصی
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:51:37SO Admin
بی جے پی مدھیہ پردیش میں بھی اتر پردیش کی طرز پر اسمبلی انتخابات لڑنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔اس کی بنیاد پالیٹکس آف پرفارمنس کے ایجنڈے کو آگے بڑھانا ہے۔منصوبہ بندی کے مطابق، ہر رکن پارلیمنٹ کو اسمبلی انتخابات میں 70فیصد سے زیادہ نتیجہ دینا ہوگا۔مدھیہ پردیش کے نقطہ نظر سے دیکھیں، تو ہر ممبر پارلیمنٹ کو اپنے علاقے کی کم از کم 6 سیٹوں پر جیت درج کرانی ہوگی۔ذرائع کی مانیں، تو ممبران پارلیمنٹ کی یہی
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:45:03SO Admin
کانگریس اور یو پی اے کی صدر سونیا گاندھی نے اپنی پارٹی کے ممبران پارلیمنٹ کو ہنومان جینتی پر عشائیہ پر مدعوکیا تھا، اس بار کا عشائیہ کسی فائیواسٹار ہوٹل کے بجائے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمرے نمبر 70 میں تھا، کھانا بھی پارلیمنٹ کی کینٹین کا تھا۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:37:40SO Admin
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے انتظامی محکمے میں بڑا پھیر بدل کیا ہے، بدھ کو یوگی حکومت نے 20آئی اے ایس افسران کا تبادلہ کر دیا ہے ۔صوبے میں نئے تبادلے کے تحت مرتین جے کمار نارائن کو وزیر اعلی کا سکریٹری مقررکیا گیا ہے، جبکہ نونیت سہگل کو اطلاعات و سیاحت کے سکریٹری کے عہدے سے ہٹا کر ان کی ذمہ داری اویناش اوستھی کے حوالے کر دی گئی ہے۔وہیں، انیتا میشرام کو محکمہ برائے بہبودی اطفال کی سکریٹری اور آر پی س
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:33:02SO Admin
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر شروع کئے گئے ا سمارٹ سسٹم سے سالانہ تقریبا 13لاکھ روپے کی بچت ہو گی۔اس سسٹم کے تحت پہلے سے طے کئے گئے پروگرام کے ذریعے بجلی کی کھپت کو کنٹرول کیا جا سکے گا ۔
View more
Wed, 12 Apr 2017 19:27:45SO Admin
مرکزی حکومت کی نئی تیاری کی وجہ سے یکم مئی سے ملک کے 5شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں روزانہ مقرر کی جائیں گی، فی الحال پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 15دنوں کے وقفے پر طے کی جاتی ہیں۔مرکزی حکومت کے منصوبہ کے مطابق پورے ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ڈیلی ڈائنا مک پرائسنگ کی بنیاد پر کی جانی ہے۔نیوز ایجنسی رائٹر کے مطابق یکم مئی سے پڈوچیری، وائجگ، ادے پور ، جمشید پور اور چنڈگڑھ میں اب پٹرول اور ڈیز
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy