Sat, 27 May 2017 11:29:42SO Admin
بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور آئر لینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی ٹرائل سیریز میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے بڑا الٹ پھیر کر دیا۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:23:11SO Admin
بنگلہ دیش، نیوزی لینڈ اور آئر لینڈ کے درمیان کھیلی جا رہی ٹرائل سیریز میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے بڑا الٹ پھیر کر دیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے پست کر دیا، جس کے بعد چمپئنز ٹرافی میں بھی بنگلہ دیش کو لے کر باقی ٹیموں کو محتاط رہنا ہوگا۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:19:18SO Admin
گزشتہ سال سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں بین الاقوامی ڈبیو رکھنے کے بعد کئی مواقع پر شاندار کارکردگی کرنے والے ہندوستان کے نوجوان گول کیپر آکاش چکتے کو دنیا کی بہترین ٹیموں کے خلاف اچھی کارکردگی کا بھروسہ ہے۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:15:28SO Admin
ہندوستان کوسرفہرست، سینئر اور 10 بار کے چمپئن چین کے خلاف کوارٹر فائنل میں 3-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس سے سدرمن کپ مکسڈ ٹیم چمپئن شپ میں ٹیم کی مہم ختم ہو گئی۔
View more
Sat, 27 May 2017 11:09:37SO Admin
ہندوستان کے واحد دہرے ذاتی اولمپکس میڈلسٹ پہلوان سشیل کمار آج 34 سال کے ہو گئے۔سشیل کی پیدائش 26 مئی 1983 کو یہاں نجف گڑھ کے پاس بارپولا گاؤں میں ہوئی۔ انہوں نے 14 سال کی عمر سے ہی پہلوانی شروع کر دی تھی۔پدم بھوشن، دروناچاریہ اور ارجن ایوارڈ یافتہ پہلوان ستیہ پال سے پہلوانی کے کرتب سیکھنے والے سشیل نے 2008 بیجنگ اولمپکس میں کانسہ اور 2012 لندن اولمپکس میں ہندوستان کے لئے چاندی کا تمغہ جیتا۔ اس کے
View more
Thu, 25 May 2017 20:05:32SO Admin
برطانوی پولیس نے تصدیق کر دی ہے کہ مانچسٹر میں مشتبہ خود کش حملہ کرنے والا سلمان عبیدی ایک ’دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ‘ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس اس بم دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں سات مشتبہ افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔گزشتہ پیر کی رات ایک کنسرٹ کے اختتام پر کیے گئے حملے میں بائیس افراد ہلاک جبکہ چونسٹھ زخمی ہو گئے تھے۔ ان میں سے پانچ افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 25 May 2017 19:53:01SO Admin
برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کے بعد امریکا کے ساتھ خفیہ معلومات کے تبادلے کو محدود کر دیا ہے۔ دوسری جانب اس حملے کے تناظر میں جرمن اداروں کو بھی تفتیشی عمل میں شامل کر لیا گیا ہے۔برطانوی حکام نے مانچسٹر حملے کی تفصیلات عام کرنے پر امریکا کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ اپنے تعاون کو محدود کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy