Mon, 01 Jun 2026 17:27:00
اترپردیش کے وارانسی ضلع کی مشہور دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت تحویل کی زد میں آرہی نصف درجن مساجد کے معاملے میں انتظامیہ ، مسجد کمیٹیوں اور متولیوں کے درمیان ایک بار پھر اہم میٹنگ ہوئی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 17:23:02
اتوار کو مغربی بنگال کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ترنمول کانگریس کے نومنتخب اراکین اسمبلی کی ایک اہم میٹنگ منسوخ کر دی گئی۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 12:09:50
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قومی جنرل سیکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر سنیچر کو جنوبی۲۴؍پرگنہ کے سونارپور علاقہ میں اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ انتخابی تشدد میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے لیے پہنچے تھے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 12:01:00
کانگریس کے قومی خزانچی اور راجیہ سبھا کے رکن اجے ماکن نے دہلی کی فضائی آلودگی کے مسئلے پر ایک بار پھر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 11:23:52
اسمبلی انتخابات کا مرحلہ مکمل ہونے اور کرناٹک میں قیادت کی پُروقار منتقلی کی راہ ہموار ہونے کے بعد اب کانگریس کی اعلیٰ قیادت کی توجہ سے ۲۰۲۹ء کے پارلیمانی الیکشن کے پیش نظر پارٹی کے قومی ڈھانچے میں اہم تبدیلیوں پر ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 11:16:05
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے اسمبلی حلقے میں تقریباً 200 مکانات کی مسماری کی سخت مذمت کرتے ہوئے بی جے پی حکومت کو غریب اور عوام مخالف قرار دیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 10:58:37
پہلے نیٹ پرچہ لیک، پھر سی بی ایس ای کے ۱۲؍ ویں کے نتائج میں آن اسکرین مارکینگ سسٹم (او ایم آر) کی تباہ کاریوں سے ملک بھر میں طلبہ غیر معمولی ذہنی دباؤ کا سامنا کررہے ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 10:53:26
کولکاتہ میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کے محکمہ عمارت نے شہر بھر میں تقریباً 3000 غیر قانونی تعمیرات کی شناخت کی ہے۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 10:50:15
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس کے سینئر لیڈر اشوک گہلوت نے بنگال میں ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy