Sun, 31 May 2026 10:41:45
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر ملک کے تعلیمی نظام کو پوری طرح برباد کرنے کا سنگین الزام عائد کیا۔
View more
Mon, 25 May 2026 12:09:36
ملک بھر میں ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ نے عوام کو زوردار دھچکا دیا ہے۔ پیر کو تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمت میں 2.61 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2.71 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔
View more
Sat, 23 May 2026 18:05:25
مغربی اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے ایس ایس سی کے ذریعہ منعقدہ آن لائن امتحانات میں دھاندلی کرنے والے بڑے ریکیٹ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 7 ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 17:53:46
ملک کے عدالتی نظام کے حوالے سے ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بار کونسل آف انڈیا (بی سی آئی) کے چیئرمین اور سینئر وکیل منن کمار مشرا نے کہا ہے کہ تقریباً 35 سے 40 فیصد وکلاء کے پاس فرضی ڈگریاں ہیں
View more
Sat, 23 May 2026 17:36:58
اتم نگر کے ترون قتل معاملہ میں دوارکا عدالت نے بے قصور نوجوان عمران عرف بنٹی ولد سیفی محمد کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے محکمہ پولیس کی کارروائی پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 13:39:20
سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی فساد معاملے میں ملزم عبد الخالد سیفی اور تسلیم احمد کو 6 ماہ کی عبوری ضمانت دے دی۔ اس کے ساتھ عدالت نے ایک اہم قانونی سوال بڑی بنچ کے پاس بھیج دیا کہ کیا غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام قانون یعنی یو اے پی اے کے تحت سخت قانونی پابندیوں کے باوجود طویل قید اور مقدمے میں تاخیر کی بنیاد پر ضمانت دی جا سکتی ہے یا نہیں۔
View more
Sat, 23 May 2026 12:19:17
مرکزی جانچ بیورو سی بی آئی نے نیٹ یو جی 2026 پیپر لیک معاملے میں جمعہ کو ایک اور ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جانچ ایجنسی کے مطابق مہاراشٹر کے پونے میں واقع سیٹھ ہیرالال صراف اسکول سے وابستہ پروفیسر منیشا سنجے حولدار کو اس معاملے میں حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 11:19:36
مغربی بنگال اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کے لیے کمرہ الاٹ نہ کیے جانے کے معاملے پر جمعہ کو ہنگامہ آرائی دیکھنے کو ملی۔ ترنمول کانگریس نے الزام لگایا کہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو اب تک کمرہ نہ دینا جمہوری اداروں کے کام کاج پر سوال کھڑے کرتا ہے۔
View more
Sat, 23 May 2026 11:13:39
کانگریس نے مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو آخر کیوں بار بار ہندوستان کی خارجہ پالیسی اور سفارتی معاملات سے متعلق معلومات پہلے عوام کے سامنے لا رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy