Sat, 23 May 2026 10:33:55
سپریم کورٹ نے دہلی فسادات کیس میں ملزم عبد الخالد سیفی اور تسلیم احمد کو ۶؍ماہ کی عبوری ضمانت دینے کے ساتھ اس اہم قانونی سوال کو ایک بڑی آئینی بنچ کے سپرد کر دیا کہ آیا کسی شخص کو مقدمے میں غیر معمولی تاخیر اور طویل حراست کے باوجود، سخت ضمانتی قوانین کے تحت جیل میں رکھا جا سکتا ہے یا نہیں۔
View more
Thu, 21 May 2026 20:23:12
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ووٹر فہرستوں کو مزید درست، شفاف اور تازہ معلومات کے مطابق بنانے کے لیے خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) پروگرام کے تیسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔
View more
Thu, 21 May 2026 20:12:35
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کو مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف مبینہ تبصروں کے متعلق درج ایف آئی آر کے سلسلے میں بڑی راحت ملی ہے۔
View more
Thu, 21 May 2026 20:04:08
سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں دہلی کی تمام عدالتوں میں مقدمات کی سماعت صرف ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ درخواست گزار کی جانب سے پیش وکیل نے چیف جسٹس کی سربراہی والی بنچ کے سامنے معاملہ اٹھاتے ہوئے جلد سماعت کی اپیل کی۔
View more
Thu, 21 May 2026 19:54:40
بہار میں چوتھے مرحلے کی اساتذہ کی بحالی کو لے کر جاری تنازعہ پر آر جے ڈی رہنما تیجسوی یادو کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Thu, 21 May 2026 19:40:36
جھارکھنڈ میں نکسلی محاذ پر سیکورٹی فورسز نے ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مجموعی طور پر 27 ماؤ نوازوں نے جمعرات کو رانچی میں پولیس ہیڈکوارٹر میں ڈی جی پی تداشا مشرا کے سامنے خودسپردگی کر دی۔
View more
Thu, 21 May 2026 19:33:00
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملہ پر راجستھان کی راجدھانی جے پور میں جمعرات کو کانگریس نے بی جے پی ہیڈکوارٹر کا گھیراؤ کر زبردست احتجاج کیا۔
View more
Thu, 21 May 2026 18:11:00
تمل ناڈو میں وزیر اعلیٰ جوزف وجے کی قیادت میں ٹی وی کے حکومت کی پہلی کابینہ میں توسیع کی گئی، جس میں پارٹی کے 21 اور کانگریس کے 2 اراکین اسمبلی نے بطور وزیر حلف لیا۔
View more
Thu, 21 May 2026 18:01:36
کانگریس کی سینئر لیڈر الکا لامبا نے ہاتھرس معاملے پر ایک بار پھر بی جے پی حکومت اور اتر پردیش انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy