Wed, 03 Jun 2026 19:55:31
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے بدھ کے روز ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے مغربی بنگال میں اپنی تمام تنظیمی کمیٹیوں اور ذیلی و معاون تنظیموں کو فوری اثر سے تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 19:51:39
مہاراشٹر میں لاڈکی بہن یوجنا کو لے کر سیاسی تنازعہ کے درمیان شیو سینا (یو بی ٹی) نے مہایوتی حکومت پر خواتین کے ساتھ دھوکہ دہی اور سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے ریاست میں نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 19:45:09
مغربی بنگال میں ٹی ایم سی میں پھوٹ پڑتی نظر آ رہی ہے۔ پارٹی سے نکالے گئے رکن اسمبلی رتبرت بنرجی کو 58 باغی اراکین اسمبلی نے قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 19:02:33
سپریم کورٹ نے ماحولیاتی طور پر حساس اراولی رینج کی یکساں تعریف طے کرنے کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے تاکہ مستقبل میں کانکنی سے متعلق سرگرمیوں کو منظم کیا جا سکے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 18:57:43
اتر پردیش حکومت نے اگلے 6 ماہ تک ملازمین کی ہڑتال پر پابندی لگا دی ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 18:52:51
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی جانب سے مبینہ طور پر گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران تقریباً 12 بلین امریکی ڈالر (تقریباً 1.14 لاکھ کروڑ روپے) مالیت کا سونا فروخت کیے جانے کی خبروں پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Wed, 03 Jun 2026 18:17:30
نئی دہلی کے جنوبی علاقے مالویہ نگر میں بدھ کی صبح پیش آنے والے ایک المناک آتشزدگی کے واقعے نے پورے ملک کو سوگوار کر دیا۔
View more