Sun, 31 May 2026 17:41:51
پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے مدھو کشور کو اس مقدمے میں پیشگی ضمانت دینے سے انکار کر دیا، جس میں ان پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بارے میں سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر گمراہ کن دعوے پھیلانے کا الزام ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:35:39
مغربی بنگال کے ضلع ہگلی میں واقع چنڈی تلا پولیس اسٹیشن کے سامنے آج اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ترنمول کانگریس کلیان بنرجی کی قیادت میں اپنے گرفتار لیڈران اور کارکنان کی رہائی کا مطالبہ لے کر میمورنڈم دینے پہنچی۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:31:05
قومی راجدھانی کے شمال مغربی ضلع کے شالیمار باغ علاقے میں اتوار کی صبح بڑے پیمانے پر انہدامی کارروائی شروع ہوئی۔ سڑک چوڑی کرنے کے منصوبے کے تحت انتظامیہ نے تقریباً 150 گھروں کو مسمار کرنے کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:27:35
مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے قومی جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر ہفتہ (30 مئی) کو ہوئے حملے کے معاملے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:24:01
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے علاقائی موسمیاتی سینٹر، نئی دہلی کے مطابق 31 مئی کو دہلی میں آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے بعد آسمان بادلوں میں گھرا رہے گا۔
View more
Sun, 31 May 2026 17:20:39
مغربی بنگال کے سونار پور میں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی پر حملے پر مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 31 May 2026 11:58:28
مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی کی ہے۔ یکم جون 2026 سے پٹرول، ڈیزل کے ساتھ ساتھ ایوی ایشن ٹربائن فیول (اے ٹی ایف) پر لگنے والی برآمدی ڈیوٹی کم کر دی گئی ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 11:49:37
ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور ممتا بنرجی کے بھتیجہ ابھشیک بنرجی پر سونارپور میں ہوئے حملہ کے بعد سخت سیاسی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔
View more
Sun, 31 May 2026 11:44:05
نیٹ پیپر لیک اور امتحان کی منسوخی نیز سی بی ایس ای میں آن اسکرین جانچ میں بدنظمی اورلاپروائی کے بعدایک اور داخلہ امتحان میںتکنیکی خرابی کا معاملہ سامنے آیا ہے اور اس خرابی کے سبب اس اہم امتحان کے شروع ہونے میں ڈھائی گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy