Tue, 02 Jun 2026 12:28:02
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی قیادت والے بینکوں کے ایک کنسورشیم کو 6015 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے سے متعلق معاملے میں ریلائنس کمیونیکیشنز گروپ کے سابق گروپ منیجنگ ڈائریکٹر امیتابھ جھنجھنوالا کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 12:22:13
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے کہا ہے کہ مخالفین اور پارٹی چھوڑنے والے چند رہنماؤں کی سرگرمیوں سے ترنمول کانگریس کمزور نہیں ہو رہی بلکہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو رہی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 12:18:04
سی بی ایس ای کے آن اسکرین مارکنگ (او ایس ایم) سے منسلک تنازعہ کو لے کر کانگریس نے مرکزی حکومت کو ایک بار پھر ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 11:53:41
بہار میں سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے حکم کے بعد سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) نے اس فیصلے کو این ڈی اے حکومت کی انتقامی سیاست قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ حکومت اپوزیشن کو دبانے اور سیاسی مخالفین کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 11:50:26
نیٹ-یوجی 2026 پیپر لیک معاملے میں تحقیقات کا دائرہ مسلسل وسیع ہوتا جا رہا ہے۔ اسی درمیان دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے معاملے کے 3 ملزمان ڈاکٹر منوج شرورے، تیجس ہرشد کمار شاہ اور منیش سنجے حولدار کو 15 جون تک عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔
View more
Tue, 02 Jun 2026 11:39:38
اتر پردیش اور اگلے سال اسمبلی انتخابات والی ریاستوں میں مقررہ وقت سے پہلے انتخابات ہو سکتے ہیں۔ اس امکان پر سیاسی اور انتظامی حلقوں میں سرگوشیاں تیز ہو گئی ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 19:02:15
نیا مہینہ شروع ہونے کے ساتھ ہی یکم جون سے عام لوگوں کی روزمرہ کی مالیاتی سرگرمیوں سے منسلک کئی اہم تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:59:10
لدھیانہ واقع آر کے روڈ میں پانا-چابی (ٹول) بنانے والی ایک فیکٹری میں اتوار کو دیر رات زہریلی گیس کا اخراج ہوا جس میں باپ بیٹے سمیت 3 ملازمین کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 01 Jun 2026 18:50:15
ترنمول کانگریس کے ارکانِ پارلیمنٹ پر حملوں کے معاملے پر شیوسینا ادھو بالاصاحب ٹھاکرے (یو بی ٹی) نے مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy