Tue, 25 Nov 2025 10:30:47
دہلی اور این سی آر میں جب پیر کی صبح لوگوں نے آنکھیں کھولیں تو آسمان میں شدید دھند اور دھوئیں جیسی سطح دکھائی دے رہی تھی۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 10:26:10
نجاب نیشنل بینک (پی این بی) دھوکہ دہی کیس میں چل رہی کارروائی کے تحت انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 16:45:26
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) عمل کے خلاف ایک بار پھر حملہ بولا ہے۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 11:52:17
بی جےپی کے سینئر لیڈر مرلی منوہر جوشی نے الیکشن کے وقت پیسوں کی تقسیم کو’’ووٹ خریدنے‘‘ کے مترادف قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 11:19:42
پاکستان سے مقبوضہ کشمیر واپس لینے کے عزم کا کئی بار اظہار کرنے کے بعد اب وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستانی صوبہ سندھ کے تعلق سے بھی امید ظاہر کی ہےکہ ممکن ہے کہ مستقبل میں وہ ہندوستان کا حصہ ہو۔
View more
Mon, 24 Nov 2025 11:02:24
بہار کے بعد ملک کی 12 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل جاری ہے۔ اس عمل کے خلاف پورے ملک میں مخالفت کا سلسلہ جاری ہے۔
View more