Sat, 22 Nov 2025 17:26:31
مرکز کی جانب سے چار لیبر قوانین کے نفاذ کے بعد کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے اور واضح طور پر کہا ہے کہ ان قوانین کو ایک تاریخی اصلاح کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے
View more
Sat, 22 Nov 2025 17:15:20
کانگریس نے مرکز کی حکومت اور انتخابی عمل کی نگرانی کرنے والے الیکشن کمیشن کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج اور سیاسی دباؤ بڑھانے کی حکمت عملی کے تحت نئی دہلی میں ایک عظیم الشان ریلی منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 16:52:38
مغربی بنگال میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے جاری خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے عمل پر سیاسی تنازعہ شدت اختیار کرتا جا رہا ہے
View more
Sat, 22 Nov 2025 11:31:52
کیرالہ اور اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی اسپیشل انٹینسِو ریویژن (ایس آئی آر) کے خلاف بڑھتے اعتراضات کے درمیان سپریم کورٹ نے جمعہ کو ایک اہم سماعت کے دوران الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے کمیشن سے تفصیلی جواب طلب کرتے ہوئے کہا کہ معاملے کی اگلی سماعت 26 نومبر کو ہوگی۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 11:16:32
آسام کے سونت پور ضلع میں ۵؍ مسلمان باشندوں کو بے دخلی کا نوٹس دئیے جانے اور فوراً ملک چھوڑنے کا حکم ملنے پر مقامی میامسلم برادری میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی ہے۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 11:10:37
وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت والی این ڈی اے حکومت میں جمعہ کو نو منتخب وزراء کے درمیان قلمدان تقسیم کر دیا گیا ۔ بی جےپی کو اس نئی حکومت میں کئی اہم محکمے سونپے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی اس نئی حکومت میں محکمہ داخلہ کا قلمدان نائب وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری کو سونپا گیاہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ۲۰؍ برسوں سے یہ محکمہ نتیش کمار کے پاس ہی تھا ۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 11:02:08
کانگریس پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ دہلی میں ووٹ چوری کے خلاف ہونے والی اپنی بڑی ریلی میں ووٹ چوری کے خلاف جمع کئے گئے پانچ کروڑ دستخط عوام کے سامنے پیش کرے گی۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 10:53:52
اتر پردیش میں جاری ووٹرفہرستوں کی وسیع نظرثانی کی کارروائی کے دوران ریاستی الیکشن کمیشن نے ووٹر لسٹ کے اجراء کی نئی تاریخ جاری کر دی ہے۔ پہلے یہ فہرست ۱۵؍ جنوری ۲۰۲۶ء کو جاری ہونی تھی مگر اب اسے ۶؍فروری ۲۰۲۶ء کو شائع کیا جائے گا۔
View more
Sat, 22 Nov 2025 06:59:39
دہلی پولیس نے جمعہ کے روز 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کی مبینہ ’بڑی سازش‘ کے کیس میں سابق جے این یو طالب علم لیڈر عمر خالد سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت کی درخواستوں کی سخت مخالفت کی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy