Wed, 25 Mar 2026 11:56:43
’’ملک کی خارجہ پالیسی آج کمپرومائزڈ ہے، کیونکہ پی ایم مودی خود کمپرومائزڈ ہیں۔ مودی صرف وہی کرتے ہیں جو امریکہ اور اسرائیل ان سے کروانا چاہتے ہیں۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 11:45:16
حکومت نے پیر (23 مارچ) کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ ہندوستان کے ’اسٹریٹجک تیل کے ذخائر‘ موجودہ وقت میں 2 تہائی بھرے ہوئے ہیں اور سپلائی بحران کے دوران مختصر مدت کے لیے ’بفر‘ کا کام کر سکتا ہے۔
View more
Wed, 25 Mar 2026 11:28:18
وزیر اعظم نریندر مودی نے راجیہ سبھا میں مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کو ہندوستان کے لیے ایک بڑی آزمائش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے مرکز اور ریاستوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:31:21
سپریم کورٹ نے انل دھیر و بھائی امبانی گروپ سے جڑے مبینہ بینکنگ فراڈ معاملے میں مرکزی تفتیشی ایجنسیوں کی سست روی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:25:28
کانگریس نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے تناظر میں مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے طرز عمل کے باعث ہندوستان کو توانائی کے ساتھ ساتھ معاشی بحران کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:06:46
اترپردیش میں پریاگ راج کے پھاپھامئو علاقے میں گزشتہ روز ایک المناک حادثہ پیش آیا جب ایک کولڈ اسٹوریج کی عمارت زور دار دھماکے کے ساتھ زمیں دوز ہوگئی۔ چھت گرنے سے 4 مزدوروں کی موت اور متعدد زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 24 Mar 2026 17:02:14
کیرالہ اسمبلی کی140سیٹوں کے لیے9 اپریل کو ہونے والے انتخابات کے لیے نامزدگی داخل کرنے کے آخری روز تک 1,202 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy