Sun, 23 Nov 2025 17:15:17
مودی سرکار نے جمعہ کو کو چار بڑے لیبر کوڈ کی شکل میں مزدوری سے متعلق نئے قوانین ’اُجرت کوڈ (۲۰۱۹ء) انڈسٹریل ریلیشن کوڈ(۲۰۲۰ء)، سماجی تحفظ کوڈ (۲۰۲۰ء) اور پیشہ ورانہ تحفظ ، صحت ورکنگ کنڈیشن کوڈ (۲۰۲۰ء) نافذ کر دیئے جس کے نتیجے میں ملک میں اب تک نافذ ۲۹؍ مختلف لیبر قوانین خود بخود ختم ہو گئے۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 17:07:05
چندی گڑھ کو آئین کے آرٹیکل 240 کے دائرے میں لانے کی خبر سامنے آتے ہی سیاسی ماحول میں شدید ردعمل دیکھا گیا اور اس پورے معاملے میں عام آدمی پارٹی نے مرکزی حکومت پر سب سے سخت تنقید کی۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 16:56:26
نومبر کے آخری ہفتے میں ہی سرد موسم نے پورے ملک کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔ شمالی ہندوستان کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت مسلسل گر رہا ہے
View more
Sun, 23 Nov 2025 16:52:45
یہ ایڈوائزری نجی اداروں کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت کرتی ہے۔ کمیشن فار ایئر کوالٹی مینجمنٹ (سی اے کیو ایم) کی ہدایات کے مطابق حکومت نے دارالحکومت میں نجی دفاتر کے لیے ایک نئی ایڈوائزری جاری کی ہے
View more
Sun, 23 Nov 2025 12:19:15
کانگریس کے سینئر لیڈر وجے وڈیٹیوار نے سنیچر کو ناگپور میں ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے مقامی انتخابات کے پس منظر میں بی جے پی پر سنگین الزامات لگائے۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 11:16:36
4 ماہ قبل اچانک ہندوستان کے نائب صر عہدہ سے استعفیٰ دینے والے جگدیپ دھنکھڑ جمعہ (21 نومبر) کو پہلی بار کسی عوامی پروگرام میں نظرآئے۔
View more
Sun, 23 Nov 2025 11:09:55
مغربی بنگال میں برسراقتدار ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی ہمایوں کبیر نے دعویٰ کیا ہے کہ 6 دسمبر کو مرشد آباد کے بیلڈانگا میں ’بابری مسجد‘ کی بنیاد رکھی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy