Thu, 23 Jun 2016 12:51:08
نائب صدر حامد انصاری نے آج کہا کہ یوگا سائنس ہے، مذہبی اصول نہیں۔اور یہ ہندوستان سمیت ترقی پذیر ممالک کی صحت کی دیکھ بھال کا حصہ بن سکتا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:45:53
دہلی میں ایک نجی اسپتال میں علاج کے دوران لاپرواہی کا سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔فورٹس ہسپتال (شالیمار باغ)پر ایک مریض اور اس کے خاندان نے الزام لگایا ہے کہ دائیں پاؤں میں چوٹ تھی اور بائیں ٹانگ کا آپریشن کر دیا گیا۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:43:35
مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)نے سماجی کارکن نریندر دابھولکر قتل کیس میں ہندو جن جاگرتی کمیٹی کے گرفتار رکن وریندرسنگھ تاوڑے کے6سال سے الگ رہ رہی بیوی ندھت تاؤڑے سے پوچھ گچھ کی۔سی بی آئی نے ندھت کے گھرکی تلاشی کے دوران 17دستاویزات ضبط کئے۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:39:44
مہاراشٹر حکومت نے بی جے پی لیڈر ایکناتھ کھڑسے کے خلاف لگے الزامات کی تحقیقات کیلئے ایک رکنی کمیشن مقررکیاہے۔وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس نے اس انکوائری کمیشن کا اعلان کیا تھ
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:31:01
لکھنؤ کے دارالشفاء واقع کامن ہال میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کی صوبائی مجلس عاملہ کی ایک اہم میٹنگ میں اترپردیش کے آئندہ انتخاب میں ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کواترپردیش میں امبیڈکر وادی متبادل کے طورپر پیش کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:27:08
بھارتی جنتا پارٹی نے مختار انصاری کی قومی ایکتا پارٹی کے ایس پی میں انضمام پر وزیراعلیٰ اکھلیش یادو کی مبینہ ناراضگی کوڈراماقرار دیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:24:21
بی جے پی نے آج کہا کہ وہ راجیہ سبھا رکن سبرامنیم سوامی کی طرف سے چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم کی تنقید سے متفق نہیں ہے۔اس کے ساتھ ہی پارٹی نے کہا کہ یہ’’مکمل طور پر ان کے ذاتی خیالات‘‘ہیں
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:15:36
دہلی ہائی کورٹ نے عدالت کیلئے نئے دفتر کی عمارت کی تعمیرمیں تاخیرپردہلی حکومت کے عوامی تعمیری محکمہ(پی ڈبلیوڈی)کی تنقید کی ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 12:11:39
وزیر اعظم منموہن سنگھ کے میڈیا مشیر رہے سنجے بارو کا کہنا ہے کہ اگر این ڈی اے حکومت سابق وزیراعظم پی وی نرسمہاراؤکوبھارت رتن دینے کا اعلان کرتی ہے تو یہ بہت اچھا قدم ہوگا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy