Fri, 24 Jun 2016 18:16:44
برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے کے بعد مختلف یورپی ممالک میں دائیں بازوں کی جماعتوں نے یورپی یونین میں شامل رہنے کے معاملے پر عوامی ریفرینڈم کروانے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:12:40
برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یونین کی رکنیت کے خاتمے کے ووٹ کی جیت کے بعد برطانیہ اس طرز کا پہلا ملک بن گیا ہے، مگر سوال یہ ہے کہ کیا یورپی یونین اس بڑھے دھچکے کو برداشت کرنے کی سکت رکھتی ہے؟
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:07:01
جرمن وزیرخارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں دیے گئے فیصلے کے ضمن میں آج کے دن کو یورپ کے لیے ایک افسوس ناک دن قرار دیا ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 18:04:27
برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے اخراج کے حق میں فیصلہ سامنے آنے کے بعد برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے
View more
Fri, 24 Jun 2016 17:58:05
برطانیہ میں جمعرات کے روز ہونے والے ریفرنڈم میں عوام نے ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے یورپی یونین اور برطانیہ کے درمیان 43سالہ رفاقت ختم کرتے ہوئے ملک کو یونین سے علاحدہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Fri, 24 Jun 2016 16:24:26
وزیر خزانہ ارون جیٹلی کے تحمل برتنے کی صلاح سے لاپرواہ سبرامنیم سوامی نے حکومت ہند کے چیف اقتصادی مشیر اروند سبرامنیم پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا اور حکومت اور بی جے پی کے ان بیانات سے خود کو الگ کرنے کا بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا
View more
Fri, 24 Jun 2016 16:17:17
بہار کے مشرقی چمپارن ضلع کے پپرا تھانہ کے تحت بیدی ون مدھوبن گاؤں میں مبینہ طور پر اجتماعی آبروریزی کی شکار لڑکی کی صورت حال سنگین ہے اور اس معاملے کے ا سپیڈی ٹرائل کے مطالبہ کو لے کر لوگوں نے آج پپرا تھانہ علاقے میں موتیہاری-مظفر پور نیشنل ہائی وے کو جام کردیا
View more
Fri, 24 Jun 2016 16:08:28
صدر پرنب مکھرجی نے دو قصورواروں کی رحم کی درخواست مسترد کر دی ہے جنہوں نے 9 سال قبل جھارکھنڈ میں ایک معذور نوجوان سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد کو قتل کر دیا تھا
View more
Fri, 24 Jun 2016 15:59:27
پنجاب شیوسینا کی یوتھ یونٹ کے صدر امت ارورہ کے 3فروری کو مبینہ قتل کی کوشش خود ارورہ کی طرف سے سیکورٹی اور شہرت حاصل کرنے کے لئے کیا گیا تھا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy