Thu, 23 Jun 2016 18:34:28
سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے اپنے دورہ امریکا کے دوران سماجی رابطے کی مقبول ویب سائیٹ فیس بک کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور فیس بک کے بانی سربراہ مارک زکربرگ سے بھی ملاقات کی
View more
Thu, 23 Jun 2016 18:22:58
شامی اپوزیشن کے مذاکراتی وفد کے سربراہ اسعد عوض الزعبی نے اس امر کی تردید کی ہے کہ روس نے بشار الاسد کی حکومت کی سپورٹ روک دی ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 18:18:44
کویت میں یمن کے بحران کے حل کے سلسلے جاری مذاکرات کے جلو میں یمن میں باغیوں نے جبل جالس کے مقام پر ایک نیا حملہ کردیا ہے جس پر اقوام متحدہ کے امن مندوب ولد الشیخ احمد کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 18:09:23
شمالی کوریا میں سرکاری میڈیا کے مطابق صدر کِم جانگ اُن نے اعلان کیا ہے کہ ’ان کے ملک نے بحر الکاہل کے علاقے میں امریکی مفادات پر حملے کی یقینی قدرت حاصل کر لی ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 18:02:13
امریکی شہر نیو یارک کے زیر زمین ریلوے نظام یا سب وے سسٹم میں رونما ہونے والے جنسی جرائم کی شرح میں اس سال کے دوران اب تک گزشتہ برس کے مقابلے میں قریب ساٹھ فیصد اضافہ ہو چکا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:58:25
آج تئیس جون کو برطانوی شہری یورپی یونین میں رہنے یا نہ رہنے سے متعلق ووٹ ڈال رہے ہیں۔ یورپی پارلیمان کے صدر مارٹن شُلز کے مطابق یہ ایک عقلی فیصلہ ہے اور اس کا جواب صرف ہاں ہی ہو سکتا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:50:25
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی کابینہ نے بحیرہء روم میں اپنے بحری مشن کے دائرہ کار میں توسیع کرنے پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔اس نئے منصوبے میں تجویز دی گئی ہے کہ بحیرہ روم میں فعال جرمن بحری مشن کو شمالی افریقی ملک لیبیا میں انتہا پسند گروہ داعش کو اسلحے کی اسمگلنگ روکنے کے لیے بھی کارروائی کرنے کے قابل ہونا چاہیے۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:40:44
آسٹرین پولیس کے مطابق انسانوں کے اسمگلر اب سربمہر مال بردار ٹرکوں میں لوگوں کو چھپا کر انہیں آسٹریا پہنچانے کی کوششوں میں ہیں۔ ایسے ہی ایک کوشش کے تحت چار پاکستانی شہریوں کو بھی اسمگل کرنے کی کوشش کی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy