Thu, 23 Jun 2016 17:16:41
امریکی ریاست آیڈاہو کے وکیلِ استغاثہ نے کہا ہے کہ ایک مقامی انٹرنیٹ ذریعے نے تین شامی مہاجرین کے ہاتھوں چاقو کے زور پر ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کی جھوٹ خبر پھیلائی
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:11:10
یورپی یونین میں تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے ایک نئی سرحدی اور کوسٹ گارڈ فورس کے قیام کا معاہدہ تشکیل دینے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 17:05:03
جرمن پارلیمان کے متعدد ارکان نے ترک حکومت کی جانب سے جرمن سیاستدانوں کو اس فوجی چھاؤنی کا دورہ کرنے کی اجازت نہ دینے پر شدید اعتراض کیا ہے، جہاں جرمن ٹورناڈو طیارے بھی تعینات ہیں۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 15:51:59
مسلم اکثریت کی آبادی کا چھوٹا سا قصبہ کیرانہ جہاں برسوں سے کسی قسم کی بھی واردات نہیں ہوئی ۔وہ اتنی اہمیت اختیار کئے ہوئے ہے کہ ایک ہفتہ کے بعد بھی ایک بڑے اخبار کی تین سرخیاں اور انکے تحت خبر کا حاصل صرف یہ ہے کہ کچھ بھی نہیں ہوا
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:32:45
حال ہی میں کابینی ردوبدل میں اپنی وزارت گنوانے والے کاپ کے ایم ایل اے ونئے کمار سوراکے اپنی اننووا کارمیں سفر کررہے تھے اسی وقت ان کے پاس سے گزرنے والی ایک اسکارپیو کار امبل پاڈی کے قریب الٹ گئی ،اور ان کی کار پرگرگئی۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:18:27
بنٹوال تعلقہ کے وٹھلا پولیس اسٹیشن کے افسران نے چھ چوروں کی گرفتاری کے ساتھ ہی اس علاقے میں گزشتہ ایک سال سے ہونے والی کئی چوری کی وارداتوں کا معاملہ حل کرلیا ہے
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:13:47
ڈسٹرکٹ کرائم انویسٹی گیشن بیوریو کے افسران نے راگھویندرا کانچن نامی ایک شخص کو گرفتار کرلیا جو چھ زندہ گولیوں کے ساتھ ایک پستول لئے ادھر اُدھر گھوم رہا تھا۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 14:07:03
وزارت ریلوے نے سوشیل میڈیا اور پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کے بعض حلقوں میں شائع ہونے والی ان خبروں کو غلط اور بے بنیا د بتا یا ہے جس میں یکم جولائی سے ریلوے ٹکٹ بکنگ اور دیگر معاملات میں بھاری تبدیلیوں اور کچھ نئی سہولتیں فراہم کرنے کی بات کہی گئی ہے۔
View more
Thu, 23 Jun 2016 13:12:16
راجستھان ہائی کورٹ نے متنازعہ ہندوگرو آسارام کی صحت تحقیقات کے لئے ایک میڈیکل بورڈ قائم کرنے کی ہدایت دی ہے۔آسارام عصمت دری کے ایک معاملے میں اگست 2013سے جیل میں ہے اور انہوں نے صحت کی بنیاد پر عبوری ضمانت کی درخواست دی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy