Wed, 22 Jun 2016 10:48:49
کابینہ سے بے دخلی پر مایوسی کے بعد اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کرنے والے سابق وزیر امبریش نے وزیراعلیٰ سدرامیا پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا وہ وزارت کیلئے نااہل ہیں؟
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:48:14
حال ہی میں چین نے ایک ایسا سُپر کمپیوٹر بنایا ہے جسے اب تک کا دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر قرار دیا جا رہا ہے۔ ماضی کے برعکس اس کمپیوٹر میں پہلی مرتبہ چین ہی میں تیار کردہ پروسیسر استعمال کیا گیا ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:43:38
عراق میں اہل تشیع کی نمائندہ شخصیات کی جانب سے حال ہی میں ایک مہم شروع کی گئی ہے جس میں تاریخی شہر بابل کا نام تبدیل کرکے اسے امام الحسن کے نام سے موسوم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:37:06
سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران کم وبیش تمام چھوٹی بڑی مساجد میں افطاریوں کا بھرپور اہتمام ہوتا ہے اور مخیّر حضرات نمازمغرب سے قبل روزے داروں کے افطار کے لیے انواع واقسام کے کھانے لے کر آتے ہیں
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:33:37
سیریئن آبزرویٹری برائے شام کے مطابق دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نے شمالی قصبے مَنبِج کے قریب امریکی حمایت یافتہ باغیوں پر اچانک حملہ کر کے اُن سے کم از کم دو دیہات کو چھین لیا ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:29:47
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کروایا ہے جس میں ہر معتمر کی ذاتی معلومات درج ہوں گی جن میں اس شخص کے سعودی عرب داخل ہونے کی جگہ، ویزا نمبر، پاسپورٹ نمبر اور اس کا ایڈریس شامل ہیں
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:25:26
یمن میں جاری بحران کے حل کے لیے گذشتہ دو ماہ سے کویت کی میزبانی میں متحارب فریقین میں بات چیت کاعمل جاری ہے مگر حوثی باغیوں کے غیر لچک دار رویے کے باعث بات چیت ابھی تک نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوسکی ہے۔
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:20:32
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور فلوجہ شہر کے قبائلی عمائد کے اس مطالبے کو نظرانداز کردیا ہے
View more
Tue, 21 Jun 2016 18:17:57
ایک ایرانی اخبار قانون کی انتظامیہ کے مطابق حکام نے اُس کی اشاعت کو روک دیا ہے۔ اخبار کو بند کرنے کی وجہ پاسدارانِ انقلاب پر تنقید بتائی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy