Sat, 25 Jun 2016 12:36:55
انٹرپول نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ دنیا بھر میں انسانوں کی اسمگلنگ میں ملوث ایک سو تئیس انتہائی مطلوب افراد کی تلاش اور گرفتاری کے لیے عالمی پولیس سے مدد کریں
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:33:43
بحرین نے شیعہ اپوزیشن بلاک الوفاق کے خاتمے کے لیے قبل از وقت عدالتی کارروائی شروع کر دی ہے۔ اس کارروائی کا آغاز رواں برس اکتوبر میں ہونا تھا، تاہم اقوام متحدہ اور امریکا کی طرف سے اس ترک کرنے کی درخواست کی گئی تھی
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:27:50
شدت پسند تنظیم بوکوحرام کی کارروائیوں کی وجہ سے بے گھر ہونے والے مہاجرین میں سے دو سو گزشتہ ماہ بھوک اور پیاس سے ہلاک ہو گئے
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:23:09
امریکی ایوان نمائندگان کے درجنوں ڈیموکریٹ ارکان نے اورلینڈو حملے کے تناظر میں ایوان میں اپنے سولہ گھنٹے طویل دھرنے کے بعد عہد کیا ہے کہ ملک میں گن کنٹرول قوانین کو زیادہ سخت بنانے کے لیے ان کی جدوجہد جاری رہے گی
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:18:58
آج جرمن پولیس نے فرینکفرٹ کے نزدیک ایک چھوٹے سے قصبے کے سینما گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے والے ایک مسلح نقاب پوش شخص کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اسے ہلاک کر دیا۔
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:11:16
شنگھائی تعاون تنظیم(ایس ی او)میں کل وقتی رکن کے طور پر ہندوستان کے شامل ہونے کا آخری عمل شروع ہونے کے ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ یہ شراکت داری کے علاقے کو تعصب، تشدد اور دہشت گردی کے خطرات سے بچائے گی اور اس کی اقتصادی ترقی کوفائدہ پہنچائے گی
View more
Sat, 25 Jun 2016 12:04:03
اینٹی کرپشن برانچ (اے سی بی)نے جمعرات کو دہلی کے پانی وزیر کپل مشرا کو 400کروڑ روپے کے مبینہ پانی ٹینکر اسکینڈل کے سلسلے میں نوٹس بھیجا۔وہیں کپل مشرا نے ٹوئٹ کرکے اے سی بی کے نوٹس کو ’’لو لیٹر‘‘ بتایا ہے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:58:55
مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ شہنشاہ اکبر یا تو خالص گنگا جل پیتے تھے یا پھر اپنے پانی میں گنگا جل ملاکر پیتے تھے
View more
Sat, 25 Jun 2016 11:54:12
بی جے پی اور اس کی اتحادی پارٹی شیوسینا کے درمیان سیاسی رسہ کشی کاسلسلہ جاری ہے۔دونوں جانب سے تیزوتند بیان بازی پورے عروج پرہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy