Wed, 29 Jun 2016 17:40:32
ترکی کے ایک اعلی عہدیدار کے مطابق منگل کے روز استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر ہونے والے خودکش بم دھماکوں اور فائرنگ کے نتیجے میں 36افراد جاں بحق جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہوئے
View more
Wed, 29 Jun 2016 17:32:36
مصری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ لبنانی خاتون نشر کار لیلیان داؤد کی ملک بدری کا سبب اپریل 2015سے اُن کے قیام کی قانونی مدت کا ختم ہوجانا تھا۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 17:20:58
داعش کے خلاف جنگ کے حوالے سے خصوصی امریکی صدارتی نمائندے بریٹ میک گیرک نے باور کرایا ہے کہ دہشت گرد تنظیم کا خطرہ کئی سالوں تک باقی رہے گا۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 17:14:11
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ایران کی مشرق وسطیٰ کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے لیے کوششوں پر انتباہ کیا ہے۔پیرس میں منگل کے روز اپنے فرانسیسی ہم منصب ژاں مارک آیرو کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں انھوں نے کہا ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 15:07:12
جہاں تک اپنے علم میں ہے وہ یہ ہے کہ اپنی حکومت بننے کے بعد پنڈت جواہر لال نہرو نے عرب ممالک کے مسلم سفیروں کو افطار کے لئے بلاناشروع کیا تھا جس میں انکے علاوہ مسلم وزراء اورمسلم ممبران پارلیمنٹ کو بھی بلایا جاتا تھا ۔یاد آتا ہے کہ برسوں یہ سلسلہ جاری رہا ۔اور کہیں سے دوسرے سرکاری افطار کی آواز نہیں آئی
View more
Tue, 28 Jun 2016 18:31:59
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے قانون وانتظام کے معاملے پر اتر پردیش کی اکھلیش یادو حکومت کو کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے آج مرکز سے ریاست میں صدر راج نافذ کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ اگر ایسا نہیں ہوا تو آئندہ اسمبلی انتخابات میں عوام بی جے پی اور اس کی مرکزی حکومت کو ہرگز معاف نہیں کرے گی۔
View more
Tue, 28 Jun 2016 18:26:37
بی جے پی کے سینئرلیڈرسشیل کمارمودی نے گزشتہ پانچ جون کو عوامی شکایت ایکٹ کے لاگوہونے کے بعدسے جنتادربارمیں وزیراعلیٰ کے پروگرام کو ختم کرنے پرنتیش کمار کی تنقید کرتے ہوئے آج کہا کہ عوام سے براہ راست روبروہوکراس کے ذریعے وزیراعلیٰ اپنی حکومت کی زمینی سطح پر حالات کے بارے میں معلومات حاصل کریں
View more
Tue, 28 Jun 2016 18:21:31
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ جلد ہی دہلی میں دھرنا دیں گے تاکہ حیدرآباد میں ان کی نئی بنی ریاست کیلئے الگ سے ہائی کورٹ کے قیام کے مطالبے پرزوردیاجا سکے
View more
Tue, 28 Jun 2016 18:13:38
منصوبوں کی منظوری میں تیزی لانے کیلئے حکومت نے محکموں اور وزارتوں کے مالی حقوق بڑھا دئے ہے۔وزراء کو اب 500کروڑ روپے تک کے منصوبوں کو منظوری دینے کا حق دیا گیا ہے جبکہ اس سے پہلے انہیں 150کروڑ روپے تک کی منظوری دینے کا حق تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy