Thu, 30 Jun 2016 17:47:09
روس کے جنگی جہاز کو مار گرانے پر پیدا ہونے والے سفارتی تنازع کے بعد پہلی بار روسی صدر ولادی میر پوتن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلی فون پر بات کی ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:44:24
امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے حق میں آنے والے فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:39:03
استنبول کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے کے بعد ترکی میں سوگ منایا جا رہا ہے جبکہ حملے میں ہلاک ہونے افراد کی تعداد 42ہو گئی ہے جن میں 13غیر ملکی بھی شامل ہیں
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:35:24
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے قریب واقع ضلع پغمان کے گورنر حاجی محمد موسیٰ کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے پولیس کے قافلے کو نشانہ بنایا
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:31:17
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین میں آباد مسلمان چین سے محبت کرتے ہیں اور اگر ان مسلمانوں کو کوئی مسئلہ درپیش بھی ہے تو پاک چین تعلقات میں قربت کی وجہ سے پاکستان کو یہ موقع ملے گا کہ وہ ان کے معاملے پر چین کے ساتھ بات چیت کرسکے۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:23:41
افغانستان میں امریکی سفارت خانے نے بدھ کے روز افغان خواتین کے لیے مواقع کی فراہمی میں اضافے میں مدد دینے کے لیے، سب سے بڑا تعلیمی پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:20:37
چین نے اس مقدمے کی سماعت میں شریک ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس عدالت کے کسی فیصلے پر عملدرآمد نہیں کرے گا۔ایک عالمی عدالت اگلے ماہ فلپائن کی طرف سے بحیرہ جنوبی چین پر بیجنگ کے دعوؤں سے متعلق ایک کیس کا فیصلہ کرے گی
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:05:07
تیونس کے حکام نے بتایا ہے کہ دو روز قبل ترکی کے استنبول شہرمیں واقع اتاترک بین الاقوامی ہوائی ڈے پر ہونے والی دہشت گردی کی وحشیانہ کارروائیوں میں تیونس کا ایک فوجی ڈاکٹر بھی ہلاک ہوا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy