Fri, 01 Jul 2016 17:04:39
پولیس تو ملک میں ہر جگہ ایک جیسی ہوتی ہے ۔لیکن دہلی جیسے جگہوں کا مسئلہ بالکل الگ ہے جہان ایک حکومت وہ ہے جسے عوام نے منتخب کیاہے ۔اور ایک حکومت وہ ہے جو وہاں بری طرح ہارنے والی پارٹی کی ہے ۔
View more
Fri, 01 Jul 2016 15:42:11
بارہویں مالیاتی کمیشن نے اپنی سفارش میں کہا تھا کہ ہر دس سال میں پیکمیشن بنانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ سرکاری ملازمین کو تنخواہ میں سالانہ اضافہ سے 3 فیصد اور الاؤنس میں 5 فیصد کے اضا فہ کے ساتھ تنخواہ میں سالانہ 8 فیصد ضافہ ہو جاتا ہے جو مہنگائی سے نمٹنے کے لئے کافی ہے
View more
Fri, 01 Jul 2016 15:33:42
ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے اتاترک بین الاقوامی ہوائی اڈے پر منگل کی شب داعش کے تین غیرملکی خودکش بمباروں نے بندوق اور بم حملے کیے تھے اور ان تینوں کا تعلق روس ، ازبکستان اور کرغیزستان سے تھا
View more
Thu, 30 Jun 2016 18:11:29
آئی ایس کے ساتھ ملوث ہونے والے ایک گروپ سے منسلک ہونے کے شک اور بم حملے کی سازش رچنے کے الزام میں این آئی اے کی طرف سے حیدرآباد سے گرفتار کئے گئے پانچ افراد کو آج ایک مقامی عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 18:05:04
اتر پردیش اسمبلی انتخابات کی تیاریوں میں زور و شور سے مصروف بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)ایک کے بعد ایک دوسرا زوردار جھٹکا لگا ہے۔پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر آر کے چودھری نے بھی آج بی ایس پی سربراہ ایاوتی پر اسمبلی انتخابات کے ٹکٹ نیلام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پارٹی چھوڑ دی
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:59:08
امریکی ریاست مونٹینا میں ایک ریچھ نے ایک سائیکل سوار پر حملہ کر کے اسے ہلاک کر ڈالا ہے۔گلیشئر نیشنل پارک کی پولیس نے بتایا کہ اس شخص کو بدھ کو ویسٹ گلیشیئر کیمپ سے ایک میل کے فاصلے پر ہلاک کیا گیا۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:52:01
لندن کے نیلام گھر میں دنیا کے سب سے بڑے ناتراشیدہ ہیرا فروخت نہیں ہو سکا ہے۔لیزیڈی لا رونا نامی ہیرے کے بارے میں توقع کی جا رہی تھی کہ یہ سات کروڑ ڈالر میں فروخت ہو گا
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:47:09
روس کے جنگی جہاز کو مار گرانے پر پیدا ہونے والے سفارتی تنازع کے بعد پہلی بار روسی صدر ولادی میر پوتن اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ٹیلی فون پر بات کی ہے
View more
Thu, 30 Jun 2016 17:44:24
امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں یورپی یونین نے سے الگ ہونے کے حق میں آنے والے فیصلے سے عالمی ترقی پر طویل مدتی اثرات مرتب ہونے کے خدشات ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy