Sun, 03 Jul 2016 11:21:46
ریلوے کی وزارت ریلوے اسٹیشن اسٹیشنوں پر بنیادی ڈھانچہ بہتر بنانے اور خدمات میں توسیع کرنے پر زور دے رہی ہے تاکہ کسی مسافر کو کاؤنٹر سے ٹکٹ خریدنے میں زیادہ سے زیادہ5منٹ کا وقت لگے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:11:50
ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی نے کہاہے کہ ان کی پارٹی ان نوجوانوں کو قانونی مدد مہیا کرائے گی، جنہیں این آئی اے نے ISISکے مبینہ ماڈیول میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔اویسی نے ساتھ ہی واضح کیا کہ ان کی پارٹی دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتی۔
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:06:41
علم زندگی ہے اور جہالت موت ، جاہل انسان کو بڑی آسانی سے بیوقوف بنایا جاسکتا ہے لیکن پڑھے لکھے کے ساتھ ایساکرنامشکل ہے ترقی اورسائنس کے اس دور میں علم سے دوری پوری قوم کے لئے نقصاندہ ہے
View more
Sun, 03 Jul 2016 11:01:25
بی جے پی کی کرناٹک یونٹ کے صدربی ایس یدی یورپا نے اپنے طریقہ کار کو لے کر پارٹی میں گہراتے اختلافات کے پس منظر میں خبردارکیاہے کہ’’پارٹی مخالف سرگرمیوں ‘‘میں شامل پائے گئے افراد کے خلاف سخت کارروائی ہوگی چاہے وہ کتنے بھی بڑے ہوں
View more
Sat, 02 Jul 2016 18:30:53
جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ اور ویسٹ انڈیز کے ڈیون براوو نے کیریبین پریمیئر لیگ میں پانچویں وکٹ کے لئے 150رن کی شراکت کرکے ٹی 20کرکٹ میں نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔
View more
Sat, 02 Jul 2016 18:28:13
سلگاؤنکر اور اسپورٹ کلب دی گوا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن(اے آئی ایف ایف) کے تنظیم نو کی تجاویز کے خلاف آئی لیگ سے ہٹنے کا فیصلہ کیا تھا اور اب انہوں نے اپنے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کیلئے اے آئی ایف ایف کے سامنے تین مطالبات رکھے ہیں
View more
Sat, 02 Jul 2016 18:25:00
ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی اجے جے رام اور بی سائی پریتھ نے مردسنگل زمرے میں مخالف پر جیت درج کرتے ہوئے 55000ڈالر انعامی رقم کے کینیڈا اوپن گراں پری ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ یقینی کی۔سب سے سینئر جے رام نے ہم وطن ہرشیل دانی کو 47منٹ تک چلے چیلنج مقابلے میں 21-18 19-21 21-8سے شکست دی
View more
Sat, 02 Jul 2016 18:21:36
یورو کپ سن 2016کیدوسرے کوارٹر فائنل میں ویلز نے بلجیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ پرتگال سے ہوگا۔یہ پہلا موقع ہے جب ویلز نے کسی بڑے ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ہے
View more
Sat, 02 Jul 2016 18:18:42
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریارخان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے فیصلے کرنے میں بااختیار ہیں اور تمام فیصلے انہی کی منظوری سے ہوتے ہیں لیکن ان میں نجم سیٹھی کی ایڈوائس ضرور شامل ہوتی ہے جو پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy