Sat, 16 Jul 2016 11:19:04
عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ممبئی میں اسکائپ کے ذریعے پریس کانفرنس کی۔پریس کانفرنس شروع ہوتے ہی ذاکرنائیک نے فرانس حملے کی مذمت کی
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:14:39
کانگریس نے جمعرات کو مودی حکومت پر جموں و کشمیر کو 1990کی دہائی کی طرف دھکیلنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ریاست میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ گجرات ماڈل ہے جس سے لوگوں کو بچانے کی ضرورت ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 11:10:31
جنوبی سوڈان میں پھنسے ہوئے ہندوستانی اب وطن لوٹ آئے ہیں۔جنگ سے متاثرہ افریقی ملک جنوبی سوڈان کے دارالحکومت جوبا سے 156شہریوں کو نکال لیا گیا ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:21:49
مغربی بنگال میں دارجلنگ سے باگ ڈ وگرا جاتے ہوئے صدر پرنب مکھرجی کے قافلے میں تعینات سیکورٹی اہلکار کی گاڑی کہرے کی وجہ سے ایک موڑ پر پھسل کر گڑھے میں جا گری
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:20:15
مانسون کے دو دن پہلے ہی پورے ملک میں سرگرم ہونے سے جہاں ہندوستان میں ابھی تک معمول سے چار فیصد زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی ہے وہیں یوپی میں بجلی گرنے سے دو لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:17:44
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے مدورائی، تنجاؤر سمیت تمل ناڈو کے اہم شہروں میں مبلغ اسلام ڈاکٹرذاکرنائک کی حمایت میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیاگیا۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:14:13
’شیلا دکشت اترپردیش میں کانگریس کا نیا چہرہ‘ کے اعلان پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے نیشنل آرگنائزنگ سکریٹری ڈاکٹر ڈی آر سنگھ نے کہا کہ اردو پنجابی اور طب یونانی کو شیلادکشت نے اپنی پندرہ سالہ حکمرانی کے دوران شدید نقصان پہنچایا ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:12:32
اروناچل پردیش میں سیاسی اٹھا پٹھک کے درمیان گورنر نے اکثریت ثابت کرنے کے لئے اور وقت دینے سے انکار کرتے ہوئے نبام تکی کو 16جولائی کو ہی اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنے کو کہا ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 21:07:59
جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے آج فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردانہ حملہ کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے غیر انسانی، غیر اسلامی اور بزدلانہ فعل قرار دیاہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy