Sat, 16 Jul 2016 21:16:28
اتر پردیش میں حکمراں سماج وادی پارٹی نے آج اپنی ایگزیکٹیو کی تشکیل کرتے ہوئے حال ہی میں پارٹی میں واپس آئے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ امرسنگھ کو بھی شامل کر لیا
View more
Sat, 16 Jul 2016 21:10:45
قومی دارالحکومت میں آج ہوئی بھاری بارش سے کئی علاقوں میں آبی جماؤ ہو گیا جس سے لوگوں کو ٹریفک میں بھاری مشکلات کاسامناکرناپڑااوربڑی سڑکوں پرگاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں
View more
Sat, 16 Jul 2016 21:07:05
منگولیا کے دارالحکومت میں ہو رہی ایک سربراہی کانفرنس میں نائب صدر حامد انصاری سمیت یورپ اور ایشیاء کے رہنماؤں نے آج بین الاقوامی دہشت گردی کے تمام فارمیٹس کی مذمت کی اور ایسے حملوں کے لئے ذمہ دار لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کی ضرورت پر زور دیا
View more
Sat, 16 Jul 2016 21:04:16
پاٹیدار لیڈر ہاردک پٹیل 9ماہ بعد سورت جیل سے رہا ہو گئے۔ان کا دعوی ہے کہ ان پر غلط طریقے سے غداری کا الزام لگایا گیا
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:45:48
ترکی میں بغاوت کی کوشش کے بعد وہاں ہوئے تشدد کے پیش نظر ہندوستان نے آج ترکی کے تمام فریقوں سے جمہوریت اور انتخابات کے مینڈیٹ کو حمایت دینے اور خونریزی نہ کرنے کی اپیل کی
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:42:35
سی بی آئی نے ضبطی کے ایک اہم کیس میں آج سورت میں خصوصی اقتصادی علاقے کے اس وقت کے کمشنر کی رہائش گاہ سے ایک کروڑ روپیہ نقد برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:33:08
آر ایس ایس روایتی طور پر لوگوں کو خود سے جوڑنے کے ساتھ ساتھ اب جدید دور کے مطابق ہائی ٹیک ہو رہا ہے اور اپنی ویب سائٹ کے ذریعے اپنی پہنچ کو وسیع کرنے کے علاوہ، وہ پیشہ ور افراد اور شہروں میں رہنے والوں کو بھی خود سے جوڑ رہا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy