Sun, 17 Jul 2016 17:44:38
مصر میں 19جون کو ایک مسافر بردار جہاز کے بحر روم کے جزیرہ کریت کے قریب گر کر تباہ ہونے کے حادثے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے بتایا ہے کہ طیارے کے دونوں بلیک باکسز سے ملنے والی ریکارڈنگ سے پتا چلا ہے کہ ہوائی جہاز آتش زدگی کے نتیجے میں حادثے کا شکار ہوا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:38:54
ترکی میں جمعہ کے روز فوج کے ایک گروپ کی جانب سے منتخب حکومت کا تختہ الٹ کر ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے کی کوشش ناکام بنائے جانے اور جلد از جلد حالات کو معمول پر لانے پر سعودی عرب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:35:33
متحدہ عرب امارات نے ترکی میں حالیہ فوجی بغاوت کی ناکامی کے بعد کہا ہے کہ یو اے ای ترکی میں امن واستحکام کا خواہاں ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:33:28
امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے ترکی میں منتخب حکومت کے خلاف فوجی بغاوت میں امریکا کے ملوث ہونے کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انقرہ حکومت کے خلاف انقلاب کی ناکام کوشش میں واشنگٹن کا کوئی کردار نہیں ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:27:42
ترک کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ہفتے کے روز جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ منتخب اور آئینی حکومت کا دھڑن تختہ کرنے اور جمہوریت پر شب خون مارنے والے باغی عناصر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:22:23
ترک باشندہ فتح اللہ گولن جس کے خاندانی نام ’’گولن‘‘کا معنی ’’مسکرانے والا‘‘ہے، انہیں ترک صدر رجب طیب ایردگان نے انقلاب کے لیے اشتعال انگیزی کا مورود الزام ٹھہرایا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:25:38
کپوارہ میں اپنے غم وغصہ کا اظہارکرنے والے مظاہرین پر سکیورٹی کے بے رحمانہ حملے میں آج مزید ایک شخص کی موت ہو گئی۔وادی میں کرفیو لگا ہوا ہے اور کچھ حصوں میں مظاہرین کو حراست میں لیا گیا
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:21:09
اروناچل پردیش میں ہفتہ کو فلور ٹیسٹ کے پہلے وزیر اعلی نبام تکی نے گورنر کو استعفی دے دیا ہے۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعد تکی کو آج دوپہر 1بجے اسمبلی میں اکثریت ثابت کرنا تھا۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 11:18:07
بہار کے دارالحکومت میں اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائک اور آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کی حمایت میں نکالی گئی ریلی میں قابل اعتراض نعرے لگانے کے الزام میں اگلے دن ہفتہ کو ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy