Fri, 15 Jul 2016 17:10:44
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فوج کو ہدایت کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں حکمراں جماعت اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی حکومت ختم کرنے کے لیے پلان تیار کریں
View more
Thu, 14 Jul 2016 20:26:53
پولیس سپرنٹنڈنٹ کی مبینہ خودکشی کے معاملے میں سی بی آئی تحقیقات اور وزیر کے جے جارج کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹک اسمبلی میں ایک دن رات کا احتجاجی مظاہرہ کرنے والی اپوزیشن جماعتوں نے آج بھی ایوان کی کارروائی میں رکاوٹ بناے رکھی
View more
Thu, 14 Jul 2016 20:15:18
اداکار سلمان خان مہاراشٹر ریاستی خاتون کمیشن(ایم ایس سی ڈبلیو) کے سامنے آج پھر پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے عصمت دری سے متعلق اپنے بیان پر بھیجے گئے سمن کا جواب دینے کے لیے پینل کو ایک خط بھیجا۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 20:11:14
ؤجے ڈی یو کے سابق رکن اسمبلی للن رام کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور پارٹی سے معطل کر دیا گیا ہے۔للن کو کیمرے کے سامنے بیئر پیتے اور ریاست میں شراب بندی لاگو کرنے پر وزیر اعلی نتیش کمار کی تنقید کرتے دیکھا گیاتھا
View more
Thu, 14 Jul 2016 20:02:38
کانگریس نے یکساں سول کوڈ کے مسودے پر عوامی سماعت اور کل جماعتی میٹنگ کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ اتفاق رائے ہی اس معاملے پر آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:58:55
ایک جانچ کے سلسلے میں ایک شکایت کے خلاف کارروائی نہیں کرنے کو لے کر مبینہ طور پر 21لاکھ روپیہ رشوت مانگنے پر ایک ڈپٹی رجسٹرار کو گرفتار کیا گیا ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:56:33
کانگریس صدر سونیا گاندھی نے آج مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ یہ اقتدار کے لالچ میں مینڈیٹ کی توہین کر رہی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 19:53:34
جموں کشمیر میں مارے گئے پاکستانی نوجوان برہان وانی کی حمایت میں آئے مختلف تنظیموں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج یہاں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی لوگوں کو پاکستان بھیج دیا جانا چاہئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy