Sat, 16 Jul 2016 20:17:54
بڑھانا سے بی ایس پی امیدوار محمد عارف کو پانچ دن بعد پولیس نے برآمدکرلیا۔ویسے عارف کے گھر واپس آنے کے بعد بھی پورا واقعہ اب تک معمہ بناہواہے۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 20:07:18
محکمہ ذراعت کے جائینٹ ڈائیریکٹر مسٹر جیلانی ایچ موکاشی نے ایک صحافتی بیان میں کہا ہے کہ ضلع گلبرگہ میں بہتر بارش کے سبب اس بار فصل خریف کی تخم ریزی اطمینان بخش ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 19:37:36
جماعت اسلامی ہند گلبرگہ کا مرکزی اجتماع عام کل بروز اتوار بتاریخ17 ؍جولائی 2016 ء کو صبح ٹھیک 10.30 بجے سے ہدایت سنٹر ، جی ڈی ائے لے اؤٹ، نزد جدید سٹی بس اسٹینڈ سنگتراشواڑی میں منعقد ہوگا
View more
Sat, 16 Jul 2016 19:34:21
گواکانگریس نے 18جولائی کو اپنے پارٹی اراکین اور ریاست کمیٹی کی مشترکہ میٹنگ بلائی ہے۔آئندہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اس اجلاس میں یکساں سوچ والی جماعتوں کے ساتھ اتحاد بنانے پرفیصلہ ہوگا
View more
Sat, 16 Jul 2016 19:30:07
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مرکز اور ریاستوں کے درمیان قریبی تعاون کی وکالت کرتے ہوئے آج کہا کہ اس کے بغیر ترقیاتی منصوبے متاثر ہوں گے
View more
Sat, 16 Jul 2016 17:57:29
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کو ملک سے غداری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال حکومت کے کنٹرول میں ہے
View more
Sat, 16 Jul 2016 17:53:27
ترکی کے ایک سینیئر اہلکار کے مطابق فوج کے ہیڈکوارٹرز پر حکومت نواز ملکی فورسز نے دوبارہ کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ناکام بغاوت کے دوران 194ہلاک اور1100 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
View more
Sat, 16 Jul 2016 17:44:29
امریکہ کے صدر براک اوباما نے ترکی میں فوج کی طرف سے اقتدار پر قبضہ کرنے کی کوشش کے تناظر میں تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ جمہوری طور پر منتخب ترک صدر رجب طیب اردوان کی حکومت کی حمایت کریں۔
View more
Sat, 16 Jul 2016 17:33:12
پاکستان میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وڈیوز اور متنازع بیانات سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کو ہفتہ کو ملتان میں قتل کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy