Wed, 20 Jul 2016 21:17:00
پورے ملک میں آر ایس ایس اور بی جے پی مسلم نسل کشی کے لیے منظم پلاننگ کے تحت کام کر رہی ہے۔ آئے روز کوئی نہ کوئی اشو بنا کر مسلم نسل کشی کی جا رہی ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 21:12:17
مدراس ہائی کورٹ نے راجیو گاندھی کے قتل کے معاملے کی مجرم نلنی شری ہر ن کی قبل از وقت رہائی سے متعلق درخواست پر سماعت کرنے سے آج انکار کر دیا اور کہا کہ وہ سپریم کورٹ کے سامنے ایک متعلقہ معاملہ زیر التوا ہونے کے پیش نظر اس عرضی پر سماعت نہیں کر سکتا
View more
Wed, 20 Jul 2016 21:07:30
خواجہ بندہ نواز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز گلبرگہ میں آج بتاریخ19جولائی بروز منگل کے بی این ٹیچنگ اینڈ جنرل ہاسپٹل کے سیلر فلور واقع آؤٹ پیشنٹ بلاک میں معروف ڈاکٹر بیدن چندرا رائے عرف بی سی رائے کے یوم پیدائش کی مناسبت سے ڈاکٹرس ڈے اور کے بی این آئی ایم ایس پی جی کلینکل اسٹوڈنٹس کے دوسرے بیاچ کی خیر مقدمی تقریب کاشاندار پیمانے پر انعقاد عمل میں لایا گیا
View more
Wed, 20 Jul 2016 21:05:34
کشمیری عوام کے لوگوں کے تئیں ہمدردی کا اظہار کرنے کے لیے ’یوم سیاہ ‘منائے جانے کے ساتھ پاکستان کے وزیر اعظم نوازشریف نے آج کہا کہ کشمیر ہندوستان کا داخلی مسئلہ نہیں ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:29:33
فرانسیسی شہر نِیس میں دہشت گردانہ حملے کے بعد فرانسیسی حکومت پر سکیورٹی معاملات چلانے کے حوالے سے تنقید میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:26:26
پاکستان میں قانون نافد کرنے والے اداروں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے حق میں مختلف شہروں میں بینرز لگانے کے الزام میں ایک غیر معروف سیاسی جماعت موو آن پاکستان کے سربراہ میاں کامران کو گرفتار کر لیا ہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:17:14
سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف دہشت گردوں کے علاج کے مقدمے نے ایک نیاموڑلے لیاہے۔پولیس نے وسیم اختر، ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی اور منحرف لیڈر انیس قائم خانی کو احاطہ عدالت سے گرفتارکرلیاہے
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:15:05
سوئس دوا ساز کمپنی نوارٹس کے مطابق اس نے پاکستان میں قیمتوں کے حوالے سے تنازعے کے باعث تپ دق یا ٹی بی کی دوائی کی تیاری روک دی ہے۔
View more
Wed, 20 Jul 2016 20:03:20
امریکامیں صدارتی الیکشن کے لیے ریپبلکن پارٹی نے ارب پتی کاروباری سیاستدان ڈونلڈ ٹرمپ کواپناامیدوارنامزدکردیاہے۔ ٹرمپ کو باضابطہ امیدوار بنانے کا اعلان پارٹی کے قومی کنونشن میں کیاگیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy