Fri, 22 Jul 2016 20:21:55
جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی اس وقت اپنے آنسو نہیں روک پائیں، جب وہ سری نگر میں دیگر سیاسی جماعتوں کے ساتھ کشمیر کے حالات پر بحث کر رہی تھیں،
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:18:15
اگر ریلوے کی ایک زیرالتواء تجویز کو ہری جھنڈی مل گئی، تو وی آئی پی کوٹے کے تحت کنفرم ہونے والے ریل ٹکٹ پر تتکال کوٹے کی قیمت سے اونچا کرایہ وصول کیا جا سکتا ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:07:20
مہاراشٹر انسداد دہشت گردی دستہ اور کیرالہ پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے فاونڈیشن سے مبینہ طور پروابستہ ایک نوجوان کو آج گرفتار کرلیا ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 20:02:53
بی ایس پی سربراہ مایاوتی کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے بعد پارٹی سے نکالے گئے بی جے پی کے سابق لیڈر دیاشنکر سنگھ کی بیوی سواتی سنگھ نے جوابی حملے میں ان کے اور ان کے اہل خانہ کے خلاف نازیبا تبصرہ کرنے کے الزام میں بی ایس پی کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی بات کہی ہے۔
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:59:13
گجرات کی بی جے پی حکومت کو دلت مخالف بتاتے ہوئے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے گؤ رکشا کارکنان کے ہاتھوں دلت کمیونٹی کی پٹائی کے واقعہ کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے آج ملاقات کی اور ریاستی انتظامیہ پر ساز باز کا الزام لگایا
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:55:47
وزیر اعظم نریندر مودی نے صفائی اور دیگر سماجی پہلوں کو آگے بڑھانے میں سنت سماج کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے آج یہاں کہا کہ مذہبی کاموں کے ساتھ ہی معاشرے کی تجدیدکاری میں بھی سنتوں نے اہم کردار ادا دیا ہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:49:33
قومی کمیشن برائے انسانی حقوق (این ایچ آر سی)نے دموہ ضلع میں صحت کی ہیلتھ سروس مراکزکی بدحال صورتحال سے متعلق خبروں کو دیکھتے ہوئے مدھیہ پردیش حکومت کو نوٹس جاری کیاہے
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:43:26
اسرائیلی حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فلسطینی نمازیوں کے قبلہ اول میں نماز جمعہ کی ادائی پر نئی پابندیاں عاید کی ہیں
View more
Fri, 22 Jul 2016 19:39:08
فلسطین میں فیلڈ میں کام کرنے والے انسانی حقوق کے ایک گروپ نے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینی بچے محی الدین الطباخی کے قتل کی تحقیقات کے دوران بتایا ہے کہ الطباکو نہایت بے رحمانہ طریقے سے قتل کیاگیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy