Thu, 16 Jul 2026 11:57:51
بہار کے ضلع بھوجپور کے رہائشی بھرت بھوشن تیواری کے انکاؤنٹر معاملے میں سپریم کورٹ نے ایک اور عرضی پر سماعت سے انکار کرتے ہوئے عرضی گزار کو پہلے پٹنہ ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 11:53:57
جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس پی بی ورالے پر مشتمل بنچ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ہائی کورٹ کے حکم کو تقریباً 7 برس گزر چکے ہیں،
View more
Thu, 16 Jul 2026 11:48:12
بدھ کو سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال کے ۱۸؍ویں دن بھی حکومت نے ان کی خبر نہیں لی حالانکہ ان کی حالت تیزی سے خراب ہو رہی ہے اور وزن ۹؍ کلو گھٹ گیاہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 11:32:06
یہاں کی ایک عدالت نے دہلی فسادات سے متعلق مقدمے میں گزشتہ 6 برس سے جیل میں بند سابق طلبہ لیڈر عمر خالد کو بڑی راحت دیتے ہوئے ہفتے میں دو بار اپنے اہل خانہ سے ویڈیو کال پر گفتگو کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 18:17:38
سپریم کورٹ میں متھرا کے شاہی عیدگاہ مسجد-کرشن جنم بھومی سے متعلق جاری قانونی تنازعہ کی سماعت بدھ کے روز ملتوی کر دی گئی۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 11:39:24
پاکستان سے جڑے دہشت گردی نیٹ ورک کے معاملے میں پونے ضلع میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی دستے (اےٹی ایس) نے ۶۶؍ افراد سے پوچھ تاچھ کی ہے۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 11:27:13
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سینئر رہنما سنجے راؤت نے مہاراشٹر حکومت کی لاڈکی بہن یوجنا میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ تقریباً ایک کروڑ ایسے افراد اس اسکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں جو اس کے اہل نہیں ہیں۔
View more
Wed, 15 Jul 2026 11:17:21
بھوپال کی ایک عدالت نے منگل کو ٹویشا شرما موت معاملے میں سابق ضلع جج گریبالا سنگھ اور ان کے بیٹے سمرتھ سنگھ کی عدالتی حراست میں 28 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy