Sun, 12 Jul 2026 18:46:32
سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے اتراکھنڈ کے مشہور ایل یو سی سی (لونی اربن ملٹی اسٹیٹ کریڈٹ اینڈ تھرفٹ کوآپریٹو سوسائٹی) چٹ فنڈ گھوٹالے میں بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 18:28:41
جنتر منتر پر پرچہ لیک اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے دھرنے کو اتوار کو 23 دن اور سماجی کارکن سونم وانگ چک کی بھوک ہڑتال کو 15 دن ہوگئے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 18:23:27
ہندوستانی وزارت خارجہ (ایم ای اے) نے اتوار کو عمان کے ساحل کے قریب تجارتی جہاز ’جی ایف ایس گیلکسی‘ پر ہوئے حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے ایک آفیشیل بیان جاری کیا ہے۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:55:16
مہاراشٹر کے پونے سے متصل پمپری چنچواڑ علاقے کے موشی کچرا ڈپو میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری ریسکیو آپریشن اتوار علی الصبح ختم ہو گیا۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:46:51
جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے اتوار کو بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت پر سخت حملہ بولا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حد بندی کا عمل پچھے دروازے سے حکومت کرنے کے لیے کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 17:40:08
ایودھیا کے رام مندر میں عطیات چوری کے معاملے میں تفتیش کے دوران حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پولیس پوچھ گچھ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 40 دنوں کے اندر مبینہ طور پر 70 بار عطیات سے رقم نکالی گئی۔
View more
Sun, 12 Jul 2026 11:49:22
مغربی بنگال میں اپوزیشن لیڈر اور ترنمول کے باغی رکن اسمبلی رتبرتا بنرجی نے اپنے دھڑے کے لیے ضلعی صدور کا تقرر کیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان کل یعنی 11 جولائی کو کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy