Sat, 18 Jul 2026 00:10:25
سپریم کورٹ نے SIR سے متعلق سماعت کے دوران ایک اہم زبانی مشاہدہ کرتے ہوئے واضح کیا کہ کسی شخص کا نام ووٹر لسٹ سے خارج ہوجانے کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اس کی ہندوستانی شہریت بھی ختم ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 20:05:17
ترنمول کانگریس اور ممتا بنرجی کے لیے مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔ اب رکن پارلیمنٹ کوئل ملک نے راجیہ سبھا سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 20:02:22
آئی آر سی ٹی سی گھوٹالے سے جڑے منی لانڈرنگ معاملے میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سربراہ لالو پرساد یادو اور ان کے خاندان کو فی الحال عدالت سے راحت ملی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 18:50:49
راہل گاندھی جمعہ کواتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون میں منعقد ہونے والے "چھاتروں کی گونج" پروگرام میں طلبہ اور مسابقتی امتحانات کی تیاری کرنے والے نوجوانوں سے براہِ راست مکالمہ کریں گے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 17:25:37
پنجاب میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے شکایت کی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 17:19:29
ہندوستان-برطانیہ جامع اقتصادی اور تجارتی معاہدہ نافذ ہوتے ہی ہندوستان کی تقریباً 99 فیصد برآمدات کو برطانیہ کے بازار میں صفر ڈیوٹی رسائی کی سہولت ملنے لگی ہے۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 12:36:09
ممبئی میں ہوئے 11/26 دہشت گردانہ حملہ کے بعد سیکورٹی کے پیش نظر کولابا میں واقع تاج محل پیلس ہوٹل کے آس پاس سیکورٹی بیریئرز اور بولارڈ لگائے گئے تھے، جو اب تنازعہ کا سبب بن گئے ہیں۔
View more
Thu, 16 Jul 2026 12:27:55
دہلی ہائی کورٹ نے وزارت خارجہ کی جانب سے ابوظہبی، کویت، سنگاپور اور کینبرا میں واقع 4 ہندوستانی سفارت خانوں میں پاسپورٹ، ویزا اور قونصلر خدمات کی آؤٹ سورسنگ کے لیے اختیار کی گئی تکنیکی جانچ کے عمل کو منسوخ کرتے ہوئے ایک ماہ کے اندر نئی ٹینڈر کارروائی شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy