Sat, 18 Jul 2026 18:22:39
رکن پارلیمنٹ اور ممتا بنرجی کے بھتیجے ابھیشیک بنرجی کے غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ دفتر کو منہدم کیا جا رہا ہے۔ اس 5 منزلہ دفتر کو گرانے کے لیے 3 بلڈوزر کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 17:07:23
مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں جمعہ کی صبح ایک المناک ریلوے حادثے میں ۲؍ اسکولی بچوں سمیت ۳؍ افراد ہلاک جبکہ کئی دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 17:03:52
دہلی میں محکمۂ موسمیات نے بارش اور آندھی طوفان کا یلو الرٹ جاری کر دیا ہے، جس کے ساتھ ہی دہلی والوں کو حبس بھری گرمی سے کچھ راحت ملنے کا امکان ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 12:06:17
مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کرتے ہوئے آج جب جنتر منتر پر سونم وانگچک کی ہڑتال اکیسویں دن میں داخل ہو گئی تھی، اور ان کی خراب طبیعت کو لے کر خبریں گشت کر رہی تھیں،
View more
Sat, 18 Jul 2026 11:48:50
راجستھان کے سرحدی اضلاع میں مساجد، مدارس، درگاہوں، مکانات اور دیگر تعمیرات کے خلاف جاری انہدامی کارروائیوں کے معاملے میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے 17 جولائی کو جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے دائر خصوصی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے متاثرہ افراد کو اہم عبوری راحت فراہم کی ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 11:44:10
دہرادون میں کانگریس کے پروگرام 'چھاتروں کی گونج' سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے ملک کے امتحانی نظام میں بنیادی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں اور امتحانی ایجنسیوں کو سیاسی اثر و رسوخ سے آزاد رکھا جانا چاہیے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 11:17:52
کانگریس نے ایودھیا کے رام مندر یں مبینہ طور پر چندے کی خرد برد کے معاملے پر وزیر اعظم نریندر مودی سے پارلیمنٹ میں وضاحت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 11:15:49
اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں کانگریس کے ’چھاتروں کی گونج‘ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مرکزی حکومت کو امتحانی نظام، پیپر لیک اور نوجوانوں کے روزگار کے محدود مواقع کے معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 18 Jul 2026 11:12:06
جاپان کے سابق وزیر قانون ہیدیکی ماکیہارا نے ہندوستان میں شِن کانسین یعنی ممبئی-احمد آباد بلٹ ٹرین منصوبے میں مسلسل ہو رہی تاخیر کے لیے ہندوستانی فریق کو مکمل طور پر ذمہ دار قرار دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy