Mon, 13 Jul 2026 20:17:09
پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کی جانب سے پیش ہونے والے سینئر وکیل ایس. بالن نے الزام عائد کیا ہے کہ پی ایف آئی کے خلاف مقدمہ "محض تصور پر مبنی" ہے اور "ایک مخصوص برادری کو نشانہ بنانے کے لیے گھڑا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 18:21:58
وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ دیے گئے مشہور نعرہ ’نہ کھاؤں گا، نہ کھانے دوں گا‘ پر کانگریس نے آج ایک بار پھر زوردار حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 18:18:10
کانگریس نے 17 جولائی کو دہرادون میں منعقد ہونے والی اپنی مجوزہ مہم (چھاتروں کی گونج) کے لیے عوامی رابطہ تیز کرتے ہوئے ایک ویڈیو جاری کی ہے،
View more
Mon, 13 Jul 2026 18:06:47
سپریم کورٹ میں ملک بھر میں پیپر لیک کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سخت کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک مفادِ عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 17:56:44
مہاراشٹر کے ممبئی میں لوکل ٹرین سے سفر کرنے والے مسافروں کو آج اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب مُلُنڈ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر-2 پر کھڑی ایک اے سی لوکل ٹرین کا اے سی اچانک بند ہو گیا۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 17:27:22
ہندو اور مسلم دونوں فریقین نے اترپردیش میں مسجد اور مندر سے جڑے تین بڑے تنازعات میں سپریم کورٹ کی تصفیہ کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے،
View more
Mon, 13 Jul 2026 17:21:53
عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے سنیچر کو قومی دارالحکومت دہلی میں ایک پیٹرول پمپ اور سروس اسٹیشن کا دورہ کر کے ای ۲۰؍ ایتھنال آمیز پیٹرول کے استعمال سے متعلق صارفین کی شکایات کا جائزہ لیا۔
View more
Mon, 13 Jul 2026 17:12:40
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے دونوں گروہوں نے الیکشن کمیشن میں ملکیت کے دعوؤںسے متعلق اپنے اپنے جوابات جمع کرا دئیے ہیں،اب کمیشن ان جوابات کی جانچ کرے گا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy