Sat, 06 Aug 2016 21:14:54
عام آدمی پارٹی(آپ)نے آج الزام لگایا کہ پندوچیری کی لیفٹیننٹ گورنر کرن بیدی وہاں کی حکومت کے کام کاج میں دخل اندازی کر رہی ہیں۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 21:12:11
اہم ملی تنظیم جمعےۃ علماء ہند کی راجستھان یونٹ کی مجلس منتظمہ کا اجلاس آج جے پور کے مسلم مسافر خانہ میں منعقد ہوا، جس میں ریاست کے سبھی اضلاع سے اراکین منتظمہ شریک ہوئے اور اتفاق رائے سے مولانا قاری محمد امین مہتمم دارالعلوم پوکرن کو جمعےۃ علماء راجستھان کا صدر منتخب کیا جب کہ مولاناحبیب اللہ گھاگھرہ، مولانا نعمان کرمود، مولانا شبیر جھن جھنوں، مولانا حبیب الور نائبین صدراور مفتی جمال الدین خازن من
View more
Sat, 06 Aug 2016 21:09:20
پی ایم نریندر مودی ہفتہ کو پہلی بار ٹاؤن ہال میں عوام سے بات چیت کی۔پی ایم مودی سے ملک کی مختلف ریاستوں کے لوگوں نے گڈ گورننس، معیشت، صحت، زراعت، فصل، خارجہ پالیسی اور سیاحت جیسے مسائل پر وزیر اعظم سے براہِ راست سوال کئے
View more
Sat, 06 Aug 2016 19:38:33
قومی درج فہرست ذات کمیشن کے چیئرمین پی ایل پنیا نے مطالبہ کیا ہے کہ دو دن پہلے پولیس حراست میں ہوئی دلت نوجوان کی موت میں معطل شدہ تمام 15پولیس اہلکاروں کو برخواست کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے
View more
Sat, 06 Aug 2016 19:33:59
سعودی عرب جانے کے لئے کیرالہ کے وزیر کو سفارتی پاسپورٹ دینے سے انکار میں سیاست کرنے سے انکار کرتے ہوئے بی جے پی کی ریاستی یونٹ نے آج کہا کہ یہ سفارت کاری کا معاملہ ہے اور سعودی عرب میں بے روزگار کیرالہ کے لوگوں کے مسائل کا دو مرکزی وزیر حل کر رہے ہیں
View more
Sat, 06 Aug 2016 19:30:20
بی جے پی کے قانون ساز کونسل کے ایک رکن نے جموں و کشمیر میں پی ڈی پی کے ساتھ اپنی پارٹی کے اتحادکو’’غیرفطری‘‘قراردیتے ہوئے آج کہا کہ اس سے ریاست میں قوم پرست لوگوں پر بہت برا اثر پڑے گا
View more
Sat, 06 Aug 2016 19:01:02
تشدد کے تازہ واقعے کے ایک دن بعد کشمیر کے کئی حصوں میں آج کرفیو جاری ہے جس کی وجہ سے یہاں مسلسل 29ویں دن معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:55:26
جموں کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے وادی میں کشیدہ حالات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی’’خاموشی‘‘کولے کرسوال اٹھایا ہے اور اسے ’’دل توڑنے والی اور تشویشناک ‘‘قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 06 Aug 2016 18:52:04
مہاراشٹرا میں پچھلے کچھ دنوں سے جاری موسلادھار بارش کا سلسلہ جہاں رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اس کے نتیجہ میں اب ممبئی کرناٹک ہی نہیں بلکہ حیدرآباد۔کرناٹک علاقوں میں بھی سیلاب کا خطرہ بڑھ گیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy