Mon, 08 Aug 2016 19:51:54
راجیہ سبھا میں آج کانگریس کی قیادت میں اپوزیشن نے کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنی خاموشی توڑنے کامطالبہ کیا اور وہاں گزشتہ 30دنوں سے جاری کرفیو کی وجہ سے پیدا ہوئے شدید بحران کے حل کے لیے سیاسی عمل شروع کرنے کی اپیل کی
View more
Mon, 08 Aug 2016 19:49:47
آسام کے کوکراجھار میں 5 ؍اگست کو دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ حملے کے تمام پہلوؤں کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:54:11
وجے روپانی نے آج ایک عظیم الشان تقریب میں گجرات کے نئے وزیر اعلی کے طور پر اور نتن پٹیل نے نائب وزیر اعلی کے طور پر حلف لیا
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:51:33
آسام کے وزیر اعلی سربانند سونووال نے جمعہ کو ہوئے حملے کی جگہ کا آج دورہ کیا اور کہا کہ ممنوعہ تنظیم این ڈی ایف بی (سون بجیت) کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور 14لوگوں کے قتل کے مجرم کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:45:36
دہلی پولیس نے خواتین کے خلاف ہونے والے جرائم کے اعداد و شمار کو جمع کیا ہے جس میں خلاصہ ہوا ہے کہ قومی دارالحکومت میں 2012سے 2015کے درمیان اوسطا یومیہ نو خواتین کا پردہ بکار ت زائل ہوا ہے جبکہ کم از کم 4 خواتین عصمت دری کا شکار ہوئی ہیں
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:41:52
ہندوؤں کے تہوار رکشابندھن کے پیش نظر یوپی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کے ملازمین اور افسران کی 16؍اگست سے 21؍اگست تک تمام قسموں کی چھٹیوں پر نہ صرف پابندی لگا دی گئی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:40:55
مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ اسے عام آدمی پارٹی حکومت سے یہاں کی تمام ضلع عدالتوں کے پبلک پراسکیوٹروں کی تنخواہ کے جائزے کو منظوری دینے کی ایک تجویز ملی ہے
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:36:45
قومی دارالحکومت میں جھگی جھونپڑی(جے جے)بستیوں میں رہنے والوں کو کھلے میں رفع حاجت کے رجحان سے نجات دلانے کے لئے آپ کو حکومت اگلے سال مارچ تک شہر کی جھگی بستیوں میں 17000بیت الخلاء کی تعمیر کرے گی،
View more
Mon, 08 Aug 2016 11:34:31
بی جے پی نے آج پنجاب کے جالندھر میں ہوئے آر ایس ایس کے لیڈر جگدیش گگنیجا پر جان لیوا حملے میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy