Fri, 05 Aug 2016 21:24:56
بہار میں سیلاب کی وجہ سے آج 25اور لوگوں کی ہلاکت کے ساتھ ہی ابھی تک 89افراد کی سیلاب کی وجہ سے موت ہو چکی ہے جبکہ 14اضلاع کے 33لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:22:56
سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہزاروں ہندوستانی مزدوروں کی مدد کے واسطے وہاں کے دورے پر جانے کے لیے کیرالہ کے ایک وزیر کو سفارتی ویزا نہیں دئیے جانے کا معاملہ آج لوک سبھا میں اٹھا
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:20:23
آسام کے کوکراجھار ضلع میں بھاری ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں نے آج ایک مصروف مارکیٹ میں فائرنگ کردی جس سے 12؍افراد کی موت ہو گئی
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:18:09
اسی سال جنوری میں پٹھان کوٹ ایئر بیس پرہوئے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)کے ذریعہ کی گئی تفتیش کی وجہ سے سرخیوں میں رہے پنجاب کے متنازعہ پولیس افسر سلوندر سنگھ پر جمعرات کو عصمت دری اور رشوت لینے کا الزام لگایا گیا ہے
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:07:10
طے شدہ پروگرام کے مطابق آل انڈیا تنظیم علمائے اسلام کے بینر تلے قرآن شریف کی توہین کرنے والوں کے خلاف وزیراعلیٰ ہاؤس پر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:04:32
حکومت نے جمعرات کو بتایا کہ پنشن جاری رکھنے کے لیے اب پنشن یافتگان کو زندہ ہونے کا ثبوت دینے کے لیے بینک جانے کی ضرورت نہیں ہوگی
View more
Fri, 05 Aug 2016 21:00:15
داعش اسلام دشمن تنظیم ہے، وہ اسلام دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہے نیز اس کے تار اسرائیل سے جڑے ہوئے ہیں ، مسلم نوجوانوں کو اس بات سے آگاہ کرانا وقت کی ضرروت ہے
View more