Wed, 22 Jul 2026 17:05:32
لوک سبھا میں بدھ کے روز ایک طرف طلبا کی تحریک اور تعلیمی نظام کو لے کر ہنگامہ دیکھنے کو ملا، اور دوسری طرف ایوان زیریں میں ایک ایسا حکم صادر ہوا جو حیرت انگیز ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 17:00:11
سپریم کورٹ نے نیٹ پیپر لیک کے خلاف جنتر منتر پر احتجاج کرنے والے طلبہ پر دہلی پولیس کے کریک ڈاؤن کے خلاف دائر کردہ عرضداشت پر فوری سماعت سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 12:20:08
شیو سینا کے یو بی ٹی کے چھ ارکان پارلیمنٹ کے الگ ہونے اور شندے کے دھڑے میں شامل ہونے کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 12:16:48
ہندوستان میں جون 2026 کے دوران گھریلو فضائی سفر کی رفتار میں نمایاں کمی درج کی گئی ہے۔ شہری ہوابازی کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی سی اے) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق، جون میں گھریلو فضائی مسافروں کی تعداد تقریباً 12 فیصد گھٹ کر 1.35 کروڑ رہ گئی،
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:53:19
محکمۂ موسمیات نے اگلے 3-4 دنوں تک ملک کی کئی ریاستوں میں مانسون کے فعال رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ وسطی ہندوستان، مشرقی اور شمال مشرقی ہندوستان کی 18 ریاستوں میں آج شدید بارش کا الرٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:48:56
کانگریس، سماجوادی پارٹی اور ترنمول کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے بدھ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دوار پر کالے کپڑے پہن کر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:42:05
آل انڈیا اسٹوڈنٹس اسوسی ایشن (آئیسا)کے عہدیداران نے منگل کو پریس کلب آف انڈیا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گزشتہ روز ’سنسد چلو‘ مارچ کے دوران دہلی پولیس کی کارروائی پر سخت مذمت کی۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:11:55
مدراس ہائی کورٹ نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ وجے کو پیرمبور اسمبلی حلقہ سے ان کی جیت کو چیلنج کرنے والی انتخابی عرضی کے معاملے میں نیا نوٹس جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 22 Jul 2026 11:08:05
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران کانگریس نے دہلی میں احتجاج کرنے والے طلبہ پر مبینہ لاٹھی چارج، آنسو گیس کے استعمال اور پولیس کارروائی کو لے کر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy