Thu, 16 Feb 2017 10:44:08
محمد حنیف اب جاکر سپریم کورٹ سے احمد آباد کے سیریل ٹفن دھماکے کیس میں چھوٹے ہیں۔ 29 مئی 2002 کواحمدآبادمیں پانچ بسوں میں ٹفن دھماکے ہوئے تھے جس میں ایک درجن سے زیادہ لوگ زخمی ہوئے تھے۔ اپریل 2003 میں حنیف کو کرائم برانچ نے اس میں شامل ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا تھا۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:38:26
سماج وادی پارٹی (ایس پی) نے اس کے اور کانگریس کے اتحاد کو لے کر ایس پی صدر وزیراعلیٰ اکھلیش یادو پر نشانہ سادھنے والے وزیر اعظم نریندر مودی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حقائق کو غلط انداز میں پیش کر رہے ہیں
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:31:41
بھارت بنگلہ دیش سرحدپر2 لاکھ قیمت کے2000 روپے کے نقلی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں۔یہ جعلی نوٹ اصلی نوٹ کی طرح ہیں بی ایس ایف اوراین آئی ے کی ٹیم نے مشترکہ طور پر چھاپہ مار کر جعلی نوٹ کی اس کھیپ کو ویسٹ بنگال کے مالدہ سے برآمدکیاہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:27:36
اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات میں دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران اپنی چھوٹی بہو ارپنا یادو کی تشہیرکرنے آئے لکھنؤ پہنچے ملائم سنگھ یادوسے میڈیانے خصوصی بات چیت کی۔ بابری مسجدکی شہادت پر اپنی بات رکھتے ہوئے ملائم سنگھ نے کہاکہ میری ذمہ داری تھی کہ ہم مسجد نہیں گرنے دیں گے، میں نے کہا تھا جب تک میں ہوں یہ نہیں گرنے دیں گے۔مجھے دکھ ہے کہ مسجد بچانے میں بہت سے لوگوں کو اپنی جان بھی گنوانی پڑی۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:20:10
ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو نے آج ایک ہی راکٹ کے ذریعے ریکارڈ 104سیٹلائٹ کو کامیاب طریقہ سے لانچ کرکے تاریخ رقم کردی ہے، ان سیٹلائٹ میں ہندوستان کاپرتھوی نگرانی سیٹلائٹ بھی شامل ہے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:15:39
فروریسپریم کورٹ نے آج ہدایت دی ہے کہ آر جے ڈی لیڈر محمد شہاب الدین کو بہار کی جیل سے یہاں تہاڑ جیل منتقل کیا جائے تاکہ ان کے خلاف درج معاملوں کی غیر جانبدار اور منصفانہ سماعت کو یقینی بنایا جا سکے۔
View more
Thu, 16 Feb 2017 10:12:11
انا ڈی ایم کے کی جنرل سکریٹری وی کے ششی کلا نے جے جے للتا کی طرف پارٹی سے پانچ سال پہلے باہر کئے گئے اپنے قریبی رشتہ دار ٹی ٹی وی دناکرن اور ایس وینکٹیش کو آج پھر سے پارٹی میں شامل کر لیاہے ۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:18:59
مرکزی وزارت داخلہ نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروندکجریوال کے سابق پرنسپل سکریٹری راجندر کمار پر مقدمہ چلانے کی سی بی آئی کو منظوری دے دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی راجندر کمار کی رخصت کی عرضی کو بھی وزارت داخلہ نے مسترد کر دیا ہے۔
View more
Wed, 15 Feb 2017 11:13:52
نوٹ بندی کے تین ماہ بعد بھی نقد رقم کی تنگی ابھی پوری طرح دورنہیں ہوئی ۔ دہلی اور ممبئی میں کئی اے ٹی ایم اب بھی خالی پڑے ہیں، تو وہیں جن اے ٹی ایم میں پیسے ہیں وہاں لوگوں کی قطاریں لگی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy